بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں پر تشدد کرنیوالے بھائی گرفتار

datetime 4  جولائی  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں جائیداد کے تنازعے پر ماں اور بہن پر تشدد کرنے والے بھائیوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔سوشل میڈیا پر گزشتہ روز

ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بھائیوں کی جانب سے ماں اور بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کارروائی کی گئی اور دو ملزمان آفتاب اور ارشد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف کیا کہ جائیداد میں حصے کا مطالبہ کرنے پر بہن کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ خاتون کو طبی امداد اور چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق 3 ملزمان کے خلاف تھانہ بھانہ ماڑی میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں سے 2 کو گرفتار کر لیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…