پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشت گردی کیلئے بیرون ملک سے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقل ہوئی، ایف آئی اے کو ثبوت مل گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کےمطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) کو پاکستان میں دہشت گردی کیلئے یورپ اور برطانیہ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز کے ذریعے رقوم منتقلی کے ثبوت ملے ہیں، رقوم… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بٹ کوائنز کے ذریعے رقم منتقلی کا انکشاف