منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خون سفید ہو گیا، باپ کو اغوا کر لیا

datetime 11  جولائی  2021

جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خون سفید ہو گیا، باپ کو اغوا کر لیا

رائیونڈ (این این آئی)رائیونڈ میں بیٹون نے جائیداد کے لیے باپ کو اغوا کرلیا، 15 پر کال کے بعد ڈولفن اہلکاروں نے مغوی کو بازیاب کروالیا۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق تین بیٹوں نے اپنے باپ کو اغوا کرکے اسے ایک مکان میں رکھا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تینوں… Continue 23reading جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خون سفید ہو گیا، باپ کو اغوا کر لیا

بھارت کی افغانستان میں ڈبل گیم بے نقاب،بھاری مقدار میں اسلحہ افغانستان پہنچا دیا

datetime 11  جولائی  2021

بھارت کی افغانستان میں ڈبل گیم بے نقاب،بھاری مقدار میں اسلحہ افغانستان پہنچا دیا

کابل (آن لائن ) افغانستان میں بھارت کی جانب سے کھیلی جانے والی ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں بھارتی ڈبل گیم بے نقاب ہوئی ہے جہاں ایک طرف تو طالبان سے مذاکرات کیے جارہے ہیں اور دوسری طرف ان کیخلاف استعمال کیلئے افغان فوج کو اسلحے کی فراہمی کا… Continue 23reading بھارت کی افغانستان میں ڈبل گیم بے نقاب،بھاری مقدار میں اسلحہ افغانستان پہنچا دیا

مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس کی تجویز

datetime 11  جولائی  2021

مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس کی تجویز

اسلا م آباد(آن لائن) وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کی… Continue 23reading مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس کی تجویز

ڈپریشن سے نکلنے کیلئے سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں، نور بخاری

datetime 11  جولائی  2021

ڈپریشن سے نکلنے کیلئے سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں، نور بخاری

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک) سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ڈپریشن سے نکلنے کے لیے مداحوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے اور ساتھ ہی کچھ نے ان سے مشورے… Continue 23reading ڈپریشن سے نکلنے کیلئے سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں، نور بخاری

شیریں مزاری کا سیکیورٹی واپس لینے پر شدید احتجاج

datetime 11  جولائی  2021

شیریں مزاری کا سیکیورٹی واپس لینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِاعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع ہو گیا، ذرائع کے مطابق متعدد وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن اور اسلام آباد پولیس نے وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لی ہے، اب تک اسپیکر… Continue 23reading شیریں مزاری کا سیکیورٹی واپس لینے پر شدید احتجاج

ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

datetime 11  جولائی  2021

ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس لگائے جانے کے باعث ملک میں ادویات مزید مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ادویات پر اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 کے دوران ادویات پر 0.1 سے ایک فیصد… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ

شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر برس پڑے

datetime 11  جولائی  2021

شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر برس پڑے

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ کے خلاف دوسرے شکست پر پاکستانی ٹیم پر برس پڑے اور کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم جس لائحہ عمل کے ساتھ کھیل رہی ہے اسے کسی بھی معیاری حریف کو آسانی سے شکست دینے میں بہت جدو جہد کرنی پڑے گی۔انگلینڈ اور… Continue 23reading شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر برس پڑے

پاکستان کے اہم شہر میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ سے تجاوزکر گیا، رہی سہی کسر لوڈ شیڈنگ نے پوری کر دی

datetime 11  جولائی  2021

پاکستان کے اہم شہر میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ سے تجاوزکر گیا، رہی سہی کسر لوڈ شیڈنگ نے پوری کر دی

ڈیرہ اللہ یار(این این آئی)ڈیرہ اللہ یار میں سورج سوا نیزے پر آگیا،درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جانے کے باعث انسان تو انسان چرند پرند بھی نڈھال ہوگئے شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے سڑکیں اور بازار ویران ہوگئے،ٹھنڈے مشروبات اور برف کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ سے تجاوزکر گیا، رہی سہی کسر لوڈ شیڈنگ نے پوری کر دی

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، پی آئی اے نے آپریشن کا اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2021

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، پی آئی اے نے آپریشن کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے 32 پروازیں چلائے گی۔تفصیلات کے مطابق مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن پہنچانے کیلئے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا، پی آئی اے عید الاضحی سے قبل ہم وطنوں کو 32 خصوصی پروازوں کے ذریعے… Continue 23reading بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں چلانے کا فیصلہ، پی آئی اے نے آپریشن کا اعلان کر دیا