منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی مرضی اور حکم نے ملک کی آزادی و مستقبل کو گہرے خطرات سے دوچار کردیاہے

datetime 11  جولائی  2021

آئی ایم ایف کی مرضی اور حکم نے ملک کی آزادی و مستقبل کو گہرے خطرات سے دوچار کردیاہے

لاہور (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران ، سیاسی انتشار اور اخلاقی انحطاط کا شکار ہے ۔ آئی ایم ایف کی مرضی اور حکم نے ملک کی آزادی و مستقبل کو گہرے خطرات سے دوچار کردیاہے ۔ حکومت کی پالیسی آئی ایم ایف کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی مرضی اور حکم نے ملک کی آزادی و مستقبل کو گہرے خطرات سے دوچار کردیاہے

کمال راشد خان نے پریانکا کی طلاق اور کنگنا کی شادی سے متعلق پیشگوئی کر دی

datetime 11  جولائی  2021

کمال راشد خان نے پریانکا کی طلاق اور کنگنا کی شادی سے متعلق پیشگوئی کر دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی طلاق اور کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئیاں کی ہیں۔ کمال راشد خان نے ٹوئٹر پر مختلف پیش گوئیاں کیں جن میں سے ایک اداکارہ پریانکا اور ان کے شوہر نِک جونس… Continue 23reading کمال راشد خان نے پریانکا کی طلاق اور کنگنا کی شادی سے متعلق پیشگوئی کر دی

ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما کے ٹو کی مہم پر روانہ

datetime 11  جولائی  2021

ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما کے ٹو کی مہم پر روانہ

اسکردو (این این آئی)دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (8848.86 میٹرز بلند) سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما، 19 سالہ شہروز کاشف اب دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سَر کرنے کی مہم پر روانہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہروز کاشف، اسکردو سے اسکولی کی جانب روانہ… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما کے ٹو کی مہم پر روانہ

ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات مزید بڑھ چکے ہیں،اسفند یار ولی خان

datetime 11  جولائی  2021

ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات مزید بڑھ چکے ہیں،اسفند یار ولی خان

اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کسی بھی دھمکی یا پیغامات سے ڈرایا نہیں جاسکتا، ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات مزید بڑھ چکے ہیں۔دہشتگردی کے خلاف واضح موقف اور ڈٹ کر کھڑا رہنے… Continue 23reading ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات مزید بڑھ چکے ہیں،اسفند یار ولی خان

خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع کروانے لگیں

datetime 11  جولائی  2021

خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع کروانے لگیں

اسلام آباد /سیالکوٹ (این این آئی)خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع کروانے لگیں،سیالکوٹ میں ایک بار پھر ترقیاتی منصوبہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی خاتون شہری سر فہرست ہے ،کلین گرین مہم کے تحت شہر میں 1 کروڑ 54 لاکھ روپے کی لاگت سے قائم دوسرے پارک کا افتتاح کر… Continue 23reading خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع کروانے لگیں

نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

datetime 11  جولائی  2021

نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

تل ابیب (این این آئی)سابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کی فیملی نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق12 برس تک وہ یروشلم میں واقع وزیرا عظم ہاس میں سکونت پذیر رہے جبکہ نئے وزیر اعظم انتخاب کے ایک ماہ بعد وہ اتوار کو اس گھر سے منتقل… Continue 23reading نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

ٹیکس ریٹس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ میں لا کر فکس ٹیکس کا نظام متعار ف کرایا جائے، تاجروں کا مطالبہ

datetime 11  جولائی  2021

ٹیکس ریٹس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ میں لا کر فکس ٹیکس کا نظام متعار ف کرایا جائے، تاجروں کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز کے نظام کو آسان کرنے کی بجائے مزید پیچیدہ کر دیا گیا ہے ،عوام اور تاجروں سمیت ہر طبقے پر ان ڈائریکٹ ٹیکسز کے بوجھ میں اضافہ ہو رہا ہے ،حکومت ٹیکس ریٹس کی شرح… Continue 23reading ٹیکس ریٹس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ میں لا کر فکس ٹیکس کا نظام متعار ف کرایا جائے، تاجروں کا مطالبہ

آ ئی ایم ایف کی شرائط پور ا کرنے کیلئے حکومت عوام کا خون نچوڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہی، لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 11  جولائی  2021

آ ئی ایم ایف کی شرائط پور ا کرنے کیلئے حکومت عوام کا خون نچوڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہی، لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ کے رہنما چوہدری زین شوکت ڈوگراں نے کہا ہے کہ آ ئی ایم ایف کی بھاری شرائط پور ا کرنے کیلئے حکومت عوام کا خون نچوڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہی،ملک میں آئے روز مہنگا ئی کے بر ستے بم عوام کو خو د کشیو ں پر مجبور… Continue 23reading آ ئی ایم ایف کی شرائط پور ا کرنے کیلئے حکومت عوام کا خون نچوڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہی، لیگی رہنما کا دعویٰ

پاکستان افغانستان میں امریکہ کا امن پارٹنر ہے ،جنگ میں نہیں کودیں گے ،بابر اعوان کا عدلیہ کے حوالے سے اپوزیشن کو اہم پیغام

datetime 11  جولائی  2021

پاکستان افغانستان میں امریکہ کا امن پارٹنر ہے ،جنگ میں نہیں کودیں گے ،بابر اعوان کا عدلیہ کے حوالے سے اپوزیشن کو اہم پیغام

اٹک (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جو ڈیشل ریفارمز کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن عدلیہ پر تنقید کر نے کے بجائے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اصلاح کے پہلو نکالے ،دھاندلی کو ٹیکنالوجی کے بغیر نہیں روک سکتے، اپوزیشن… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں امریکہ کا امن پارٹنر ہے ،جنگ میں نہیں کودیں گے ،بابر اعوان کا عدلیہ کے حوالے سے اپوزیشن کو اہم پیغام