پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص کو گرفتارکر لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) تھانہ سیکرٹریٹ کے ریڈ زون ایریا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مسلح شخص نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا جسے بعدازاں تفتیش کے لئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص کو گرفتارکر لیا گیا