منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

بھارتی سفارتکاروں کا افغانستان سے انخلاء، سوشل میڈیا میدان میں آگیا، میمز کی بھرمار ہوگئی

datetime 11  جولائی  2021

بھارتی سفارتکاروں کا افغانستان سے انخلاء، سوشل میڈیا میدان میں آگیا، میمز کی بھرمار ہوگئی

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد بھارتی سفارت کاروں اور مبینہ ’را‘ ایجنٹوں کا انخلا کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے بھارتی سفارت کاروں کے انخلا کی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں… Continue 23reading بھارتی سفارتکاروں کا افغانستان سے انخلاء، سوشل میڈیا میدان میں آگیا، میمز کی بھرمار ہوگئی

پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کما لئے

datetime 11  جولائی  2021

پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کما لئے

کراچی (این این آئی)پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے۔قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک اپنی ویکسین کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں، تجربات… Continue 23reading پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینیکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کما لئے

مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش لیگی کارکنان کرنسی روندتے رہے

datetime 11  جولائی  2021

مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش لیگی کارکنان کرنسی روندتے رہے

مظفرآباد(آن لائن/این این آئی )آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں منعقد مسلم لیگ ن کے جلسے میں نوٹوں کی بارش ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں جلسے کا انعقاد کیا، جس میں نائب صدر مریم نواز نے شرکت کی۔ مریم… Continue 23reading مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش لیگی کارکنان کرنسی روندتے رہے

مریم نواز کا کشمیر کو صوبے بنانے کی کوشش کی مزاحمت کااعلان ‎

datetime 11  جولائی  2021

مریم نواز کا کشمیر کو صوبے بنانے کی کوشش کی مزاحمت کااعلان ‎

ہٹیاں بالا (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی کوشش کی مزاحمت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے لیے دی گئیں قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قربانیوں کو بھولیں گے اور نہ ہی بھولنے دینگے،عمران خان جب کشمیر کا رخ… Continue 23reading مریم نواز کا کشمیر کو صوبے بنانے کی کوشش کی مزاحمت کااعلان ‎

انکل میرے والد سے جو2ہزار وپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہےپلیز واپس کر دیں۔۔۔لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں نے طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کر دی

datetime 11  جولائی  2021

انکل میرے والد سے جو2ہزار وپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہےپلیز واپس کر دیں۔۔۔لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں نے طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3 ڈاکوئوں نے کالج کی طالبہ سے چھینی گئی کالج فیس رحم کھا کر واپس کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق رفیق آبادماموں کانجن کا زاہد رفیق اپنی پی ایس ای کی طالبہ بیٹی کوموٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے جارہاتھا، تھانہ رجانہ کی حدود میں پل کے قریب انہیں ڈاکوئوں نے گھیر لیا اور ان… Continue 23reading انکل میرے والد سے جو2ہزار وپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہےپلیز واپس کر دیں۔۔۔لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں نے طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کر دی

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  جولائی  2021

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخواحکومت نے موسم گرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا… Continue 23reading نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ریلوے حکام نے14ٹرینوں کی بکنگ31 جولائی تک بند کردی، ریزرویشن دفاتر کو نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  جولائی  2021

ریلوے حکام نے14ٹرینوں کی بکنگ31 جولائی تک بند کردی، ریزرویشن دفاتر کو نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) ریلوے حکام نے14ٹرینوں کی بکنگ31 جولائی تک بند کردی۔ملک بھر کے تمام ریزرویشن دفاتر کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔عید سے قبل بکنگ کا عمل بند ہونے سے آبائی علاقوں ں میں جانے والے افراد کی مشکلات بڑھ گئی۔ریلوے میں روز بروز بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر مسافر بوگیوں کی تعداد میں… Continue 23reading ریلوے حکام نے14ٹرینوں کی بکنگ31 جولائی تک بند کردی، ریزرویشن دفاتر کو نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں مسلسل شدید بارشوں کی پیشن گوئی

datetime 11  جولائی  2021

پنجاب میں مسلسل شدید بارشوں کی پیشن گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)پنجاب میں بارشوں کےاسپیل میں شدت آچکی ہے جس کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ سیلاب آ سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق11جولائی اتوار سے لے کر 14جولائی بیروز بدھ تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ شدید بارشوںکی پیش گوئی کی گئی ہے… Continue 23reading پنجاب میں مسلسل شدید بارشوں کی پیشن گوئی

دلہے کی ہیلی کاپٹر میں انٹری ، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 11  جولائی  2021

دلہے کی ہیلی کاپٹر میں انٹری ، ویڈیو وائرل ہو گئی

جہلم (آن لائن )جہلم میں دلہے نے نئی روایت کی بنیاد رکھ دی، دلہے میاں اپنی دلہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر آ پہنچے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جہلم کے علاقے پھالیہ میں دلہا میاں اپنی دلہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر ا? پہنچے جس کی… Continue 23reading دلہے کی ہیلی کاپٹر میں انٹری ، ویڈیو وائرل ہو گئی