رائیونڈ (این این آئی)رائیونڈ میں بیٹون نے جائیداد کے لیے باپ کو اغوا کرلیا، 15 پر کال کے بعد ڈولفن اہلکاروں نے مغوی کو بازیاب کروالیا۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق تین بیٹوں نے اپنے باپ کو اغوا کرکے اسے ایک مکان میں رکھا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تینوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق جائیداد ہتھیانے کے لیے بیٹوں نے اپنے باپ پر تشدد بھی کیا، ملزمان کو مقامی تھانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔
جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خون سفید ہو گیا، باپ کو اغوا کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































