بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

datetime 13  جولائی  2021

ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

پشاور(این این آئی)سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ڈی آئی خان موٹر وے اوردیر ایکسپریس وے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔اس بات کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ نے ان دو اہم شاہراہوں کی منظوری کو صوبائی حکومت کی بڑی کامیابی اور صوبے کی ترقی… Continue 23reading ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،شیخ رشید احمد

datetime 13  جولائی  2021

آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے فورسز مانگی ہیں، سول آرمڈ فورسز کے ساتھ ضرورت پڑنے پر پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،کشمیر میں عمران خان کی پذیرائی ہے، 25جولائی کو عمران خان حکومت بنانے جا… Continue 23reading آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائیگا،شیخ رشید احمد

سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں، ہر الیکشن دھاندلی کی نذر ہو جاتا ہے، سراج الحق

datetime 13  جولائی  2021

سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں، ہر الیکشن دھاندلی کی نذر ہو جاتا ہے، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ جب حکمران سوداگر بن جائیں اور ذاتی مفادات پر قومی ترجیحات قربان ہونے لگیں تو ملکی خود انحصاری کی منزل کا حصول ناممکن ہے ۔ 73 برسوں سے قوم کے ساتھ دھوکہ ہورہاہے ۔ سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن… Continue 23reading سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں، ہر الیکشن دھاندلی کی نذر ہو جاتا ہے، سراج الحق

ہندوستان کا افغانستان میں اسلحہ کس مقصد کیلئے آ رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی کا بڑا سوال

datetime 13  جولائی  2021

ہندوستان کا افغانستان میں اسلحہ کس مقصد کیلئے آ رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی کا بڑا سوال

اسلام آباد (این این آئی)ہندوستان کا افغانستان میں اسلحہ کس مقصد کیلئے آ رہا ہے ، عالمی دنیا کو توجہ دینی ہو گی ،ہندوستان کے عالمی دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات پوری دنیا کو معلوم ہیں، ہندوستان نے افغانستان کی سر زمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی ، انتہا پسندی کیلئے استعمال کیا ہے… Continue 23reading ہندوستان کا افغانستان میں اسلحہ کس مقصد کیلئے آ رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی کا بڑا سوال

میرے لئے عامر لیاقت بے حد قابل احترام ہیں، عائشہ عمر

datetime 13  جولائی  2021

میرے لئے عامر لیاقت بے حد قابل احترام ہیں، عائشہ عمر

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عْمر نے کہا ہے کہ اْن کے لیے معروف میزبان اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بے حد قابلِ احترام ہیں۔عائشہ عْمر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے اْن کے سامنے… Continue 23reading میرے لئے عامر لیاقت بے حد قابل احترام ہیں، عائشہ عمر

آج کل کے ڈراموں کو ڈرامہ کہا ہی نہیں جا سکتا،لیجنڈری ڈرامہ ساز انور مقصود نے ڈرامے نہ لکھنے کی وجہ بتادی

datetime 13  جولائی  2021

آج کل کے ڈراموں کو ڈرامہ کہا ہی نہیں جا سکتا،لیجنڈری ڈرامہ ساز انور مقصود نے ڈرامے نہ لکھنے کی وجہ بتادی

کراچی (این این آئی)لیجنڈری ڈراما ساز، مزاح نگار اور مصنف 80 سالہ انور مقصود طویل عرصے سے ڈراما نگاری سے دور ہیں، البتہ وہ چند سال سے تھیٹرز لکھ رہے ہیں۔اس وقت جب پاکستان میں ڈراموں کی ریٹنگ کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں، تب نہ صرف انور مقصود بلکہ ان کی طرح دیگر معروف… Continue 23reading آج کل کے ڈراموں کو ڈرامہ کہا ہی نہیں جا سکتا،لیجنڈری ڈرامہ ساز انور مقصود نے ڈرامے نہ لکھنے کی وجہ بتادی

انتہا پسند اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر آٹھ ذی الحج کو دھاوا بولنے کا اعلان ،امام مسجد اقصیٰ نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2021

انتہا پسند اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر آٹھ ذی الحج کو دھاوا بولنے کا اعلان ،امام مسجد اقصیٰ نے بڑا مطالبہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مسجد اقصی کے خطیب اور القدس سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے8 ذی الحج کو مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاووں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کے لیے قبلہ اول میں حاضری یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصی کے خطیب… Continue 23reading انتہا پسند اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر آٹھ ذی الحج کو دھاوا بولنے کا اعلان ،امام مسجد اقصیٰ نے بڑا مطالبہ کر دیا

حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 12  جولائی  2021

حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کے مطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کراچی میں بارش ہوتے ہی 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 12  جولائی  2021

کراچی میں بارش ہوتے ہی 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں بارش کے باعث 600 فیڈرز ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے، جس کے سبب بجلی کے 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔فیڈرزٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی… Continue 23reading کراچی میں بارش ہوتے ہی 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی