اسلام آباد،شاہراہ دستور واقعہ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز شاہراہ دستور پر ہونے والے واقعے کے پیش نظر ریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،24 گھنٹوں میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ خفیہ رپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد،شاہراہ دستور واقعہ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ