اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عید کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع

datetime 13  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں مزید وزرا کو شامل کرنے پر غورشروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عید کے بعد وفاقی

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں، ق لیگ، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے کے مطابق انہیں وزارتیں دی جائیں گی، ذرائع کا مزید کہناہے کہ ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو بھی وزارت دی جائے گی،زلفی بخاری دوبارہ سے کابینہ کا حصہ بنیں گے۔ذرائع کاکہناہے کہ سابق وفاقی وزیر فیصل وواڈا کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ایم کیو ایم اور باپ کو بھی ایک ایک وزارت ملنے کی امیدہے ، ذرائع کاکہناہے کہ موجودہ وزرا میں سے بھی کچھ وزرا کو گھر بھیجا جاسکتا ہے،وزیراعظم عمران خان کی اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔عید کے بعد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…