جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد،شاہراہ دستور واقعہ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ‎

datetime 13  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز شاہراہ دستور پر ہونے والے واقعے کے پیش نظر ریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،24 گھنٹوں میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ خفیہ رپورٹ کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ریڈ زون میں سیکورٹی بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،بتایا گیا کہ افغانستان معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر داخلہ کو سیکورٹی بڑھانا چاہیے تھی کم کیوں کر دی گئی،ریڈ زون کی جانب انیوالے راستے ریڈیو پاکستان ناکہ،سرینا ہوٹل،ڈی چوک اور پی ٹی وی ناکہ پر پھر سے سیکورٹی فورس تعینات اور سخت چیکنگ کی سفارش کی گئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بھی ناکوں سے متعلق سوال کیا تھا لیکن وزیر داخلہ کوئی مناسب جواب نہ دے سکے تھے،یہاں واقع رونما ہونے کے بعد سوالیہ نشان ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…