جارج بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو غلطی قرار دے دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کی دستبرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو طالبان کے ‘قتل عام’ کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش نے جرمن نشریاتی ادارے کو بتایا کہ میں اور لارا بش… Continue 23reading جارج بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو غلطی قرار دے دیا