کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دیہاتی لڑکی کا مسکرانے کا انداز دنیا بھر میں مشہور ہونے لگا ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لڑکی سے متعلق اس لڑکی کا نام آمنہ ریاض ہے اور اس کا عمر صرف 15سال ہے ۔ آمنہ کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان ہے جو کراچی کے مضافات رہائش پذیر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ویڈیو ایک لڑکے نے سوشل میڈیا ڈالی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں وائرل ہو گئی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں صحافیوں نے امینہ کے گھر کا رخ کیا لیکن آمنہ اور اس کے والدین نے اسے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے صاف منع کر دیا ۔آمنہ نامی لڑکی کی سادگی، معصومیت، دلکش مسکراہٹ اور ہاتھ میں پکڑی گول روٹی کی تصاویر و ویڈیوز نے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔مذکورہ لڑکی کے نام سے انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ ہے جس کے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد فالوورز ہوچکے ہیں جبکہ اس اکاؤنٹ پرمتعدد ویڈیو شیئر کی جا چکی ہیں ۔
گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































