اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

datetime 19  جولائی  2021

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھیں گے اور مجرمان کو بے نقاب کریں گے، بھی بیٹیوں والے ہیں، انکی عزت، احترام اور پرائیویسی سب پر لازم ہے، واقعہ پر سب کو دکھ… Continue 23reading افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھ کر مجرمان کو بے نقاب کریں گے، پاکستان

آئندہ 10 سال میں اتنا پیسہ خرچ کریں گے جتنا پچھلے300 سال میں نہیں ہوا: محمد بن سلمان‎

datetime 19  جولائی  2021

آئندہ 10 سال میں اتنا پیسہ خرچ کریں گے جتنا پچھلے300 سال میں نہیں ہوا: محمد بن سلمان‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مملکت اگلے 10 سالوں میں گذشتہ 300 سالوں میں خرچ ہونے والی رقوم سے بھی زیادہ پیسہ خرچ کرے گی۔العربیہ کی رپورٹ کے… Continue 23reading آئندہ 10 سال میں اتنا پیسہ خرچ کریں گے جتنا پچھلے300 سال میں نہیں ہوا: محمد بن سلمان‎

اندرون ملک پروازیں، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے

datetime 19  جولائی  2021

اندرون ملک پروازیں، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے

کراچی(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 20 جولائی سے 31 اکتوبر تک نئے ایس او پیز جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اقدامات جاری ہیں، اکتیس اکتوبر تک نئے ایس او پیز جاری کر دیے گئے، جو کہ ڈومیسٹک پروازوں، چارٹرڈ اور پرائیوٹ ایئر… Continue 23reading اندرون ملک پروازیں، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے

ماں جیسی عظیم ہستی پر ناخلف بیٹے کا تھپڑوں، مکوں اور لاتوں سے تشدد، انتہائی دکھی کر دینے والا واقعہ

datetime 19  جولائی  2021

ماں جیسی عظیم ہستی پر ناخلف بیٹے کا تھپڑوں، مکوں اور لاتوں سے تشدد، انتہائی دکھی کر دینے والا واقعہ

راولپنڈی(این این آئی)پیسے نہ ملنے پر ماں پر تھپڑ، مکوں اورلاتوں سے تشدد کرنے کرنے والا ناخلف بیٹا پولیس نے گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود بہاری کالونی میں بدبخت بیٹے نے پیسے نہ ملنے پر ماں پر تھپڑ، مکوں اور لاتوں سے تشدد کیا، جب کہ پولیس نے… Continue 23reading ماں جیسی عظیم ہستی پر ناخلف بیٹے کا تھپڑوں، مکوں اور لاتوں سے تشدد، انتہائی دکھی کر دینے والا واقعہ

ن لیگ سمیت تین بڑی جماعتوں سے اتحاد پر غور، جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 19  جولائی  2021

ن لیگ سمیت تین بڑی جماعتوں سے اتحاد پر غور، جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آبا د(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ہم خیال گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اہم مشاورتی اجلاس سیاحتی مقام نتھیا گلی میں طلب کر لیا۔اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں اس حوالے سے مشاورت کی جائے گی کہ آئندہ انتخابات میں… Continue 23reading ن لیگ سمیت تین بڑی جماعتوں سے اتحاد پر غور، جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

ملک دشمنوں کی ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلی کیشن کی تیاری، ایپلی کیشن کا استعمال وزیراعظم، وزراء اور حساس عہدوں پر موجود نمائندے کریں گے

datetime 19  جولائی  2021

ملک دشمنوں کی ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلی کیشن کی تیاری، ایپلی کیشن کا استعمال وزیراعظم، وزراء اور حساس عہدوں پر موجود نمائندے کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلیکیشن کی تیاری پر کام جاری ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایپلیکیشن پر 60 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم اور کابینہ ارکان سمیت حساس عہدوں پر موجود افراد ایپلیکیشن استعمال کریں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک… Continue 23reading ملک دشمنوں کی ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلی کیشن کی تیاری، ایپلی کیشن کا استعمال وزیراعظم، وزراء اور حساس عہدوں پر موجود نمائندے کریں گے

چینی انجینئرز پر داسو میں جان لیوا حملہ اور افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، پاکستان کا امن سلیکٹڈ کی نااہلی اور سیلیکٹرز کی اصل فرائض سے غفلت کی نذر ہو رہا ہے، نواز شریف

datetime 19  جولائی  2021

چینی انجینئرز پر داسو میں جان لیوا حملہ اور افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، پاکستان کا امن سلیکٹڈ کی نااہلی اور سیلیکٹرز کی اصل فرائض سے غفلت کی نذر ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چینی انجینئرز پر داسو میں جان لیوا حملہ اور افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے،… Continue 23reading چینی انجینئرز پر داسو میں جان لیوا حملہ اور افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، پاکستان کا امن سلیکٹڈ کی نااہلی اور سیلیکٹرز کی اصل فرائض سے غفلت کی نذر ہو رہا ہے، نواز شریف

عمران خان کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، آزادکشمیر کو مذاق بنایا ہوا ہے، کیا یہ بنی گالہ ہے جو چاہیں آپ یہاں کریں،راجہ فاروق حیدر

datetime 19  جولائی  2021

عمران خان کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، آزادکشمیر کو مذاق بنایا ہوا ہے، کیا یہ بنی گالہ ہے جو چاہیں آپ یہاں کریں،راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے، عمران خان کونہ الیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ دوران احتجاج انڈے ٹماٹر تو… Continue 23reading عمران خان کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، آزادکشمیر کو مذاق بنایا ہوا ہے، کیا یہ بنی گالہ ہے جو چاہیں آپ یہاں کریں،راجہ فاروق حیدر

ہنڈا کمپنی کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد ایک اور کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

datetime 19  جولائی  2021

ہنڈا کمپنی کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد ایک اور کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی (این این آئی)یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قمیتوں میں اضافے کے بعد یاماہا ماڈل وائے بی 125 زی کی قیمت 1 لاکھ 63 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 76 ہزار، وائے بی 125 زی ڈی ایکس کی قیمت 1 لاکھ 75 ہزار 500… Continue 23reading ہنڈا کمپنی کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد ایک اور کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں