اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں

datetime 20  جولائی  2021

برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں

لندن (این این آئی) برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں، حکومتی فیصلے پر حزب اختلاف کی طرف سے شدید تنقید جاری ہے۔برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم ہونے پر سینما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان بلانے کی اجازت ہو گی، ادھر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں

معروف ائیر لائن میں مسافروں کا استقبال خواتین و حضرات کہہ کر نہیں کیا جائے گا، نئے استقبالیہ لفظ کے بارے میںحیرت انگیز وجہ بتا دی

datetime 20  جولائی  2021

معروف ائیر لائن میں مسافروں کا استقبال خواتین و حضرات کہہ کر نہیں کیا جائے گا، نئے استقبالیہ لفظ کے بارے میںحیرت انگیز وجہ بتا دی

برلن (این این آئی)مستقبل قریب میں جرمن کمرشل ہوائی کمپنی لفتھانزا پرواز کے آغاز پر ’خواتین و حضرات خوش آمدید‘ کے الفاظ استعمال نہ کرنے کی پالسی اپنائے گی۔ اب اس کی جگہ ’معزز مہمانوں‘ کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔ جانیے ایسا کیوں ہو گا؟جرمنی کی قومی پرچم بردار کمرشل فضائی کمپنی لفتھانزا بہت… Continue 23reading معروف ائیر لائن میں مسافروں کا استقبال خواتین و حضرات کہہ کر نہیں کیا جائے گا، نئے استقبالیہ لفظ کے بارے میںحیرت انگیز وجہ بتا دی

دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،سعودی وزارت صحت کا اعتراف

datetime 20  جولائی  2021

دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،سعودی وزارت صحت کا اعتراف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ دوران حج اب تک کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ سعودی خبر رساں ادارے نے وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کورونا وبا کے باعث رواں سال حج کو 60 ہزار افراد تک محدود رکھا گیا اور ویکسینشن کو… Continue 23reading دوران حج کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،سعودی وزارت صحت کا اعتراف

اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

datetime 20  جولائی  2021

اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

انقرہ(این این آئی)ترکی نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاووں اور فلسطینی نمازیوں پر قابض فوج کی طرف سے تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنا، اسرائیلی آبادکاروں کو… Continue 23reading اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 20  جولائی  2021

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حج بیت اللّٰہ کے موقع پر جاری پیغام میں کہاہے کہ منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں لیکن ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے جو… Continue 23reading منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنا توممکن نہیں ، ہرجگہ تسلط پسند شیطانوں کو مار بھگانا ممکن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

datetime 20  جولائی  2021

حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

انقرہ(این این آئی)ترکی نے یورپی کمپنیوں کو ملازمین کے حجاب پہننے پر پابندی کی اجازت دینے کے یورپی عدالت انصاف کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی علامت اور مذہبی آزادی کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لگسمبرگ میں واقع یورپی عدالت انصاف نے… Continue 23reading حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

مجھ پر کوئی ایک الزام ثابت کریں، ٹی وی پر آکر استعفیٰ دے دوں گا، خورشید شاہ

datetime 20  جولائی  2021

مجھ پر کوئی ایک الزام ثابت کریں، ٹی وی پر آکر استعفیٰ دے دوں گا، خورشید شاہ

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے آج کے حالات بہت زیادہ گمبھیر اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے ہیں، جوائنٹ سیشن بلایا جائے۔ مجھ پر کوئی ایک الزام ثابت کریں، ٹی وی پر آکر استعفیٰ دے دوں گا، حکومت سوائے جھوٹ بولنے کے کچھ نہیں کر رہی۔پیر کو… Continue 23reading مجھ پر کوئی ایک الزام ثابت کریں، ٹی وی پر آکر استعفیٰ دے دوں گا، خورشید شاہ

برے کام کا برا انجام، لڑکی سے زیادتی کی کوشش میں اوباش نوجوان مرگیا

datetime 20  جولائی  2021

برے کام کا برا انجام، لڑکی سے زیادتی کی کوشش میں اوباش نوجوان مرگیا

مکوآنہ (این این آئی )جب کسی کی جان پر بن جائے تو وہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے کچھ ایسا بھی کردیتا ہے کہ انسان کی سوچ بھی وہاں تک نہیں جا سکتی، اسی طرح کا ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر زیادتی سے بچنے کے لئے ایک… Continue 23reading برے کام کا برا انجام، لڑکی سے زیادتی کی کوشش میں اوباش نوجوان مرگیا

پولیس گردی کا ایک اور شرمناک واقعہ ، 70 سالہ بزرگ اور اس کے بیٹے کو پولیس چوکی میں بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 20  جولائی  2021

پولیس گردی کا ایک اور شرمناک واقعہ ، 70 سالہ بزرگ اور اس کے بیٹے کو پولیس چوکی میں بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سانگلہ ہل(آن لائن)پولیس نے 70 سالہ بزرگ اور اس کے بیٹے کو پولیس چوکی میں بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے نواحی گائوں چیلے کی چک 120 میں زرعی زمین کے تنازع پر 2 فریقین کے مابین لڑائی جھگڑا ہو گیا جس کا کیس عدالت میں چل رہا… Continue 23reading پولیس گردی کا ایک اور شرمناک واقعہ ، 70 سالہ بزرگ اور اس کے بیٹے کو پولیس چوکی میں بلا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا