اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس،ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

datetime 20  جولائی  2021

وزیر اعظم کا معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس،ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اوکاڑہ( آن لائن، این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذوربچی کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں معذوربچی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی پر متاثرہ بچی کی والدہ نے… Continue 23reading وزیر اعظم کا معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس،ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

بھارت کی جانب سے وزیراعظم سمیت کابینہ ارکان کے بھی فون ہیک کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  جولائی  2021

بھارت کی جانب سے وزیراعظم سمیت کابینہ ارکان کے بھی فون ہیک کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ ارکان کے بھی فون ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ ارکان کی فون کالز اور میسجز ریکارڈکرنے کی کوشش کرتارہا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی جاسوسی… Continue 23reading بھارت کی جانب سے وزیراعظم سمیت کابینہ ارکان کے بھی فون ہیک کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

افغان فریقین لچک کا مظاہرہ کرکے مذاکرات نتیجہ خیز بنائیں، عمران خان

datetime 20  جولائی  2021

افغان فریقین لچک کا مظاہرہ کرکے مذاکرات نتیجہ خیز بنائیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے امریکا سمیت متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغان فریقین پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات نتیجہ بنائیں، افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے… Continue 23reading افغان فریقین لچک کا مظاہرہ کرکے مذاکرات نتیجہ خیز بنائیں، عمران خان

ہماری تفتیش تقریباً پوری ہوگئی ہے ، افغان سفیر کی بیٹی کے دعوے ثابت نہیں ہوئے،آئی جی اسلام آباد

datetime 20  جولائی  2021

ہماری تفتیش تقریباً پوری ہوگئی ہے ، افغان سفیر کی بیٹی کے دعوے ثابت نہیں ہوئے،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (آن لائن) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے کیس کی تفتیش کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ یہ انتہائی حساس اور اہم کیس ہے، اس طرح کا واقعہ رپورٹ ہونا ہمارے لیے چیلنج تھا، یہ کیس اندھا تھا، رپورٹ کے بعد کوئی ثبوت اور دیگر چیزیں ہمارے پاس نہیں… Continue 23reading ہماری تفتیش تقریباً پوری ہوگئی ہے ، افغان سفیر کی بیٹی کے دعوے ثابت نہیں ہوئے،آئی جی اسلام آباد

افغانستان میں طاقت کے ذریعے حکومت کے نفاذ سے تنازع حل نہیں ہو گا، عمران خان

datetime 19  جولائی  2021

افغانستان میں طاقت کے ذریعے حکومت کے نفاذ سے تنازع حل نہیں ہو گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے امریکا سمیت متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغان فریقین پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات نتیجہ بنائیں، افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام میں اضافہ پاکستان کے… Continue 23reading افغانستان میں طاقت کے ذریعے حکومت کے نفاذ سے تنازع حل نہیں ہو گا، عمران خان

بھارتی ہیکرزکی پاکستانی سفارتکاروں کے موبائل فون بھی ہیک کرنے کی کوشش

datetime 19  جولائی  2021

بھارتی ہیکرزکی پاکستانی سفارتکاروں کے موبائل فون بھی ہیک کرنے کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کے موبائل فون بھی ہیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر کی مدد سے حریت رہنماؤں کے موبائل فونز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ غیر ملکی… Continue 23reading بھارتی ہیکرزکی پاکستانی سفارتکاروں کے موبائل فون بھی ہیک کرنے کی کوشش

فردوس عاشق اعوان کا استعفے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

datetime 19  جولائی  2021

فردوس عاشق اعوان کا استعفے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

لاہور( این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے اور مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مجھے عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے اوربطور… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کا استعفے دینے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے عدالت میں ساتھی وکیل کو تھپڑ مار دیے

datetime 19  جولائی  2021

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے عدالت میں ساتھی وکیل کو تھپڑ مار دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی عدالت کے اندر ساتھی وکیل کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹیج میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو ساتھی وکیل کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حسان نیازی کے خلاف اس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے عدالت میں ساتھی وکیل کو تھپڑ مار دیے

افغان افواج نے طالبان کے زیر قبضہ 24اضلاع کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کر دیا

datetime 19  جولائی  2021

افغان افواج نے طالبان کے زیر قبضہ 24اضلاع کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ترجمان افغان افواج نے طالبان کے زیرقبضہ24 اضلاع کا کنٹرول واپس لینےکا دعوٰی کیا ہے۔افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کےدرمیان جھڑپیں جاری ہیں، افغان وزارت دفاع نےگذشتہ 24گھنٹوں میں افغان فورسزکےآپریشن میں 233طالبان کی ہلاکت کا دعوٰی کیاہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق افغان حکام کے مطابق… Continue 23reading افغان افواج نے طالبان کے زیر قبضہ 24اضلاع کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کر دیا