پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نوازشریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے، مریم نواز

datetime 19  جولائی  2021

عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نوازشریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے، مریم نواز

حویلی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نواز شریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے،سلیکٹڈ کی طرح کشمیر کو مودی کے حوالے نہیں کریں گے،پاکستان میں جس جس کو غدار کا لقب دیا وہ… Continue 23reading عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نوازشریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے، مریم نواز

دھکے دے کر گھر سے نکالی گئی 100 سالہ بوڑھی ماں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد 3 دن بعد چلی بسی، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کر لیا

datetime 19  جولائی  2021

دھکے دے کر گھر سے نکالی گئی 100 سالہ بوڑھی ماں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد 3 دن بعد چلی بسی، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کر لیا

پشاور (مانیٹرنگ، این این آئی) پشاورمیں پولیس نے بوڑھی ماں کو گلی میں چھوڑنے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔سوشل میڈیا پر بوڑھی ماں کو گلی میں چھوڑنے کے معاملہ پر پولیس نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تھانہ پہاڑی پورہ میں والدین ایکٹ کے تحت ملزم شکیل کے خلاف مقدمہ درج ہوا، پولیس نے… Continue 23reading دھکے دے کر گھر سے نکالی گئی 100 سالہ بوڑھی ماں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد 3 دن بعد چلی بسی، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کر لیا

افغان سفیر نجیب اللہ افغانستان چلے گئے، باقی سفارتی عملے کیلئے خصوصی طیارے کی درخواست

datetime 19  جولائی  2021

افغان سفیر نجیب اللہ افغانستان چلے گئے، باقی سفارتی عملے کیلئے خصوصی طیارے کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی) افغان حکومت کی جانب سے بلائے جانے پر اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل افغانستان چلے گئے۔ سفارتی و سر کاری ذرائع نے”این این آئی“کو بتایا کہ افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل ترک ائیر لائنز کے ذریعے صبح ساڑھے پانچ بجے براستہ ترکی افغانستان پہنچے۔ذرائع… Continue 23reading افغان سفیر نجیب اللہ افغانستان چلے گئے، باقی سفارتی عملے کیلئے خصوصی طیارے کی درخواست

سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

datetime 19  جولائی  2021

سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

انقرہ (این این آئی)سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک مؤثر قرار دے دی گئی ۔یہ بات ترکی میں جاری اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے عبوری نتائج میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع نتائج میں دریافت کیا گیا کہ یہ ویکسین کووڈ 19 سے متاثر ہونے پر ہسپتال… Continue 23reading سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2021

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنمائوں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسرائیلی کمپنی کی جانب سے تقریبا دنیا بھر کے ایک ہزار افراد کے موبائل… Continue 23reading صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں سکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 19  جولائی  2021

کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں سکالر شپ دینے کا اعلان

ٹور نٹو (این این آئی)کینیڈا کی ویسٹرن یونیورسٹی آف اونٹاریو نے گزشتہ ماہ جون میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں ہر سال دو طرح کی اسکالر شپس دینے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا کی یونیورسٹی گزشتہ ماہ جون کے اوائل میں اونٹاریو میں دہشت گردی کے واقعے میں قتل کیے جانے والے… Continue 23reading کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں سکالر شپ دینے کا اعلان

فواد چوہدری نے بچوں کو کروڑ پتی بننے کا طریقہ بتا دیا

datetime 19  جولائی  2021

فواد چوہدری نے بچوں کو کروڑ پتی بننے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ قومی سطح پر ای سپورٹس کا انعقاد خوش آئند ہے، پاکستانی بچے بھی ای سپورٹس میں حصہ لے کر کروڑ پتی بن سکتے ہیں،فری فائر ای سپورٹس ٹورنامنٹ میں 567 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ وہ… Continue 23reading فواد چوہدری نے بچوں کو کروڑ پتی بننے کا طریقہ بتا دیا

امریکا میں ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا

datetime 19  جولائی  2021

امریکا میں ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس کے بعد مونکی پاکس نامی وائرس نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے شہر ڈلاس کے رہائشی کو ‘مونکی پاکس’ نامی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔محکمہ صحت کے… Continue 23reading امریکا میں ایک اور وائرس نے سر اٹھانا شروع کردیا

اسرائیلی ہیکنگ سافٹ وئیر وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2021

اسرائیلی ہیکنگ سافٹ وئیر وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)غیر ملکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اسرائیل کے جاسوسی سوفٹ ویئر کے ذریعے بھارتی نشانے پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کی کمپنی کے جاسوسی سوفٹ ویئر کا استعمال کررہا تھاجس کے ذریعے دنیا بھر میں صحافیوں، حکومتی… Continue 23reading اسرائیلی ہیکنگ سافٹ وئیر وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی استعمال ہونے کا انکشاف