اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی عدالت کے اندر ساتھی وکیل کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹیج میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو ساتھی وکیل کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حسان نیازی کے خلاف اس سے قبل اقدام قتل کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج ہوچکا ہے۔ مقدمہ نواب اکبر بگٹی مرحوم کی اہلیہ کے بیان پر درج کیا گیا تھاجبکہ پنجاب بار کونسل حسان نیازی کا لائسنس بھی معطل کرچکی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے عدالت میں ساتھی وکیل کو تھپڑ مار دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
سری لنکا کی فی کس آمدنی کتنی ہو گئی۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































