اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان روزکتنا گوشت کھاتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 20  جولائی  2021

وزیراعظم عمران خان روزکتنا گوشت کھاتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان بہت سخت وزرش کرتے ہیں ، بدپرہیزی وہ یہ کرتے ہیں کہ وہ گوشت بہت کھاتے ہیں ،ا یک کلو سے کم گوشت خان صاحب نہیں کھاتے ، وہ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں ۔ نجی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان روزکتنا گوشت کھاتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف

اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والا شخص گرفتار

datetime 20  جولائی  2021

اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والا شخص گرفتار

بہاولپور (این این آئی) پاکستان ہاکی کے سابق اولمپیئن فلائنگ ہارس سمیع اللہ خان کے مجسمے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے اور اس سے جڑی ہاکی و بال چوری کرنے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بہاولپور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کے مطابق ملزم ضلع ملتان کا رہائشی ہے اور… Continue 23reading اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والا شخص گرفتار

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

datetime 20  جولائی  2021

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ اداکارہ کے شوہر 45 سالہ راج کندرا سمیت دیگر 11 لوگوں کو فحش فلمیں بنانے اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے… Continue 23reading بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

وزیراعظم کا اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جولائی  2021

وزیراعظم کا اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے اندرون سندھ میں ہوں گے جن میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے حوالے سے عید کے بعد ایک اور اجلاس بلالیا، اجلاس میں سندھ… Continue 23reading وزیراعظم کا اگست سے سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ

عمران خان،علی امین گنڈاپور اور حواری خطے میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچا کرکس کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں؟وزیراعظم آزاد کشمیر کا سوال

datetime 20  جولائی  2021

عمران خان،علی امین گنڈاپور اور حواری خطے میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچا کرکس کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں؟وزیراعظم آزاد کشمیر کا سوال

مظفر آباد (این این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر وصدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پابندی کے باوجود علی امین گنڈاپور کی آزادکشمیر میں تقریر سے واضح ہوگیا عمران خان،وزراء کی نظر میں آزادکشمیر کے آئین و قانون کی کوئی حیثیت نہیں،عمران خان،علی امین گنڈاپور اور حواری… Continue 23reading عمران خان،علی امین گنڈاپور اور حواری خطے میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچا کرکس کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں؟وزیراعظم آزاد کشمیر کا سوال

مریم نواز اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان اپنے اپنے بچوں کو لے کر ٹاکرا

datetime 20  جولائی  2021

مریم نواز اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان اپنے اپنے بچوں کو لے کر ٹاکرا

اسلام آباد/لندن (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان اپنے اپنے بچوں کو لے کر سوشل میڈیا پر ٹاکرا، مریم نواز کے بیان پر جمائما نے ٹوئٹ کیا جس کے جواب میں دوبارہ مریم نواز نے جوابی ٹوئٹ… Continue 23reading مریم نواز اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان اپنے اپنے بچوں کو لے کر ٹاکرا

شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے

datetime 20  جولائی  2021

شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے کنگنی والا میں تیسری شادی کرنے والے شخص کی شادی میں دوسری بیوی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ انٹری دیدی، شادی ہال اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔کنگنی والا کے مقامی شادی ہال میں 2روز قبل ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ… Continue 23reading شوہر کی تیسری شادی میں دوسری بیوی کی انٹری، لاتیں اور گھونسے چل پڑے

افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، تمام ٹیکسی ڈرائیورز بے گناہ قرار

datetime 20  جولائی  2021

افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، تمام ٹیکسی ڈرائیورز بے گناہ قرار

راولپنڈی(آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں بلکہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔، اغوا کا مقدمہ دنیا کا منہ رکھنے کیلئے درج کیا، چاہتے ہیں افغان سفیر تحقیقات کا خود بھی حصہ بنیں،عالمی طاقتیں نہیں چاہتی پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط… Continue 23reading افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، تمام ٹیکسی ڈرائیورز بے گناہ قرار

مجھے آپ میں کوئی دلچسپی نہیں، جمائما کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 20  جولائی  2021

مجھے آپ میں کوئی دلچسپی نہیں، جمائما کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی ٹوئٹ کے جواب میں مریم نواز نے بھی ردعمل دیا ہے، لیگی رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے آپ، آپ کے بیٹوں یا آپ کی ذاتی زندگی سے قطعا دلچسپی نہیں ہے۔ کیونکہ میرے پاس کرنے اور کہنے کے لئے بہتر… Continue 23reading مجھے آپ میں کوئی دلچسپی نہیں، جمائما کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آ گیا