پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

datetime 24  جولائی  2021

نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی افغانستان میں را کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے… Continue 23reading نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

افغان ایئر فورس مشکلات کا شکار، ایک تہائی جہاز ناکارہ ہوگئے

datetime 24  جولائی  2021

افغان ایئر فورس مشکلات کا شکار، ایک تہائی جہاز ناکارہ ہوگئے

کابل (این این آئی)طالبان کے خلاف جنگ میں افغان ایئر فورس شدید مسائل کا شکار ہو گئی ہے، افغان ایئر فورس کے ایک تہائی جہاز اڑنے کے قابل نہیں رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاضل پرزوں کی کمی اور امریکی ٹیکینکل سٹاف کی روانگی سے افغان ایئر فورس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان… Continue 23reading افغان ایئر فورس مشکلات کا شکار، ایک تہائی جہاز ناکارہ ہوگئے

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

datetime 24  جولائی  2021

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

کراچی(این این آئی) معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے گزشتہ روز اپنے پروگرام کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شو میں انور مقصود اور ان کے بیٹے… Continue 23reading انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

مہوش حیات کا عمران خان کے بعد وزیراعظم بننے کا عندیہ

datetime 24  جولائی  2021

مہوش حیات کا عمران خان کے بعد وزیراعظم بننے کا عندیہ

کراچی (این این آئی) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے بھی سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا ۔سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے ایک انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے ۔وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان اداکارہ سے سوال کرتے ہیں… Continue 23reading مہوش حیات کا عمران خان کے بعد وزیراعظم بننے کا عندیہ

پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

datetime 24  جولائی  2021

پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پراپنے سابق امیر و رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق گزشتہ روز جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبد الرشید… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

datetime 24  جولائی  2021

ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکار شاہد حمیدنے سابق چیف جسٹس سےمتعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا کام ہوا کرتا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار شاہد… Continue 23reading ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

“اشرف غنی کو ہر صورت جانا ہو گا افغان طالبان کا بڑا اعلان‎

datetime 24  جولائی  2021

“اشرف غنی کو ہر صورت جانا ہو گا افغان طالبان کا بڑا اعلان‎

کابل (این این آئی)طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔امریکی خبر رساں ادارے اے… Continue 23reading “اشرف غنی کو ہر صورت جانا ہو گا افغان طالبان کا بڑا اعلان‎

تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 24  جولائی  2021

تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔اس حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

آرمی چیف کا بلال بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 24  جولائی  2021

آرمی چیف کا بلال بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کراچی واقعہ پر بات چیت کی گئی ہے۔دنیا نیوز کےمطابق اس بات کا دعویٰ پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ہے۔ ان ٹویٹس میں لکھا گیا… Continue 23reading آرمی چیف کا بلال بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ