بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ثاقب نثار کالج دور میں کوکا کولا اور سینڈوچ کے بدلے ہمارے ’’ لولیٹر‘‘ لڑکیوں تک پہنچاتے تھے اداکار شاہد کا دلچسپ انکشاف

datetime 24  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکار شاہد حمیدنے سابق چیف جسٹس سےمتعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا کام ہوا کرتا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار شاہد نے ثاقب نثار کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا “وہ ہمارے لئے کرکٹ کی گیندیں اُٹھا کر لاتے تھے۔انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نے ہمارے لئے بہت قربانیاں دی ہیں۔ہم نے ان کو ”لو لیٹر“ دینا ، اور کہنا کہ یہ پانچ آنے کی کوک پیو اور سینڈوچ کھاؤ، اور یہ ”لولیٹر“ فلاں لڑکی کو دے کر آؤ۔شاہد حمید نے بتایا کہ یہ سب زمانہ ء طالبعلمی کی باتیں ہیں۔ اب تو وہ ماشااللہ سے چیف جسٹس ریٹائرڈ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اللہ ان کو اور عزت دے البتہ ان کا ماضی یہی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…