اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کردیا گیا نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 1  اگست‬‮  2021

چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کردیا گیا نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز پرائس میں اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت 1 روپیہ 26 پیسے فی کلو تک بڑھادی ہے۔اس اضافے کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت 88.24روپے سے بڑھا کر 89 روپے50 پیسے فی کلو… Continue 23reading چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کردیا گیا نوٹیفکیشن بھی جاری

وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی‎

datetime 1  اگست‬‮  2021

وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے کال ملا دی ، سینئر صحافی کا وزیراعظم عمران خان سے کہنا تھا کہ میں چیک کر رہا تھا کہ واقعی براہ راست کال ہورہی ہے یا پھر فیصل جاوید ادھر ادھر… Continue 23reading وزیراعظم کی شہریوں سے کالزپر براہ راست بات چیت سینئر صحافی حبیب اکرم نے بھی کال ملادی‎

محمدرضوان اور محمدحفیظ کا نیا ریکارڈ  بابراعظم اور محمدرضوان کی جوڑی بہترین قرار

datetime 1  اگست‬‮  2021

محمدرضوان اور محمدحفیظ کا نیا ریکارڈ  بابراعظم اور محمدرضوان کی جوڑی بہترین قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر کیلنڈائیر میں سب سے زیادہ 752رنز بنالئے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے… Continue 23reading محمدرضوان اور محمدحفیظ کا نیا ریکارڈ  بابراعظم اور محمدرضوان کی جوڑی بہترین قرار

پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے پابندی سے مستثنی ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہاکہ آئندہ دنوں میں 20 ہزار سے زائد غیر ملکی زائرین کو عمرے کی اجازت ہوگی۔ترجمان وزارتِ حج و عمرہ نے کہا کہ صرف… Continue 23reading پاکستانی اس سال بھی عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

لاہور(این این آئی) مناواں کے علاقہ میں لوہاپگھلانیوالی بھٹی میں مزدورگرکر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ مناواں میں واقعہ بابری سٹیل انڈسٹری میں پیش آیا،مزدور ظہیر عباس سکریپ ڈالتے ہوئے خود بھی گر گیا۔بھٹی کے اطراف حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث مزدور گرا۔فیکٹری انتظامیہ نے4روز قبل پیش آنیوالیواقعے کوچھپایا۔ انتظامیہ نے… Continue 23reading مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

datetime 1  اگست‬‮  2021

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

کابل (این این آئی )جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا شکار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ… Continue 23reading افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیشقدمی سے پریشان

غلطی سے سرحد پار جانیوالے 2 پاکستانی نوجوان بھارتی فائرنگ سے شہید

datetime 1  اگست‬‮  2021

غلطی سے سرحد پار جانیوالے 2 پاکستانی نوجوان بھارتی فائرنگ سے شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صوبہ پنجاب میں بارڈر سیکورٹی فورسز کی ایک پریس ریلیز کے مطابق فیروز والا کے قریب پاکستانی سرحد سے دو پاکستانی نوجوان مبینہ طور پرسرحدپار کرکے بھارتی علاقہ میں چلے گئےجن کو بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے… Continue 23reading غلطی سے سرحد پار جانیوالے 2 پاکستانی نوجوان بھارتی فائرنگ سے شہید

کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

datetime 1  اگست‬‮  2021

کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

یاض( آن لائن)سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مارکیٹوں میں داخلے کے لیے کورونا ویکسی نیشن کی پابندی کا اطلاق ا?ج سے ہو گا۔ سعودی عرب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ڈیڈ لائن ختم ہو گئی جس کے بعد اب بازاروں اور… Continue 23reading کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

آزاد کشمیرمیں متحدہ اپوزیشن کیلئے ن لیگ اور پی پی میں معاہدہ ٗ کیا کچھ طے پایا؟پتہ چل گیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

آزاد کشمیرمیں متحدہ اپوزیشن کیلئے ن لیگ اور پی پی میں معاہدہ ٗ کیا کچھ طے پایا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں متحدہ اپوزیشن کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور ابتدائی طور پر دونوں جماعتیں قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں ، ڈپٹی اسپیکر، اسپیکر، وزارت عظمی اور چند ماہ بعد کشمیر کونسل کا الیکشن مل کر لڑنے… Continue 23reading آزاد کشمیرمیں متحدہ اپوزیشن کیلئے ن لیگ اور پی پی میں معاہدہ ٗ کیا کچھ طے پایا؟پتہ چل گیا