ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کردیا گیا نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز پرائس میں اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت 1 روپیہ 26 پیسے فی کلو تک بڑھادی ہے۔اس اضافے کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت

88.24روپے سے بڑھا کر 89 روپے50 پیسے فی کلو ہوگئی۔چینی کی ایکس ملز ریٹ 83.22سے بڑھا کر 54.50روپے فی کلو کی گئی ہے۔وزارت صنعت و پیداوار نے چینی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس سمیت چینی کا نیا ایکس ملز ریٹ 84.50 روپے فی کلو ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت 89 روپے 50 پیسے فی کلو مقرر ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، چینی کی نئی قیمتیں 15 نومبر 2021 تک نافذ العمل رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…