اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) مناواں کے علاقہ میں لوہاپگھلانیوالی بھٹی میں مزدورگرکر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ مناواں میں واقعہ بابری سٹیل انڈسٹری میں پیش آیا،مزدور ظہیر عباس سکریپ ڈالتے ہوئے خود بھی گر گیا۔بھٹی کے اطراف حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث مزدور گرا۔فیکٹری انتظامیہ نے4روز قبل پیش آنیوالیواقعے کوچھپایا۔ انتظامیہ نے ملازمین کودھمکی دی کہ حادثہ کابتایاتونوکری سے فارغ کردیاجائیگا،فیکٹری انتظامیہ نے مزدورکے لواحقین کوپیسے دیکرمعاملہ رفع دفع کردیا۔مناواں پولیس 4 روز تک واقعے سے لاعلم رہی۔ پولیس کے مطابق مزدور ظہیرعباس کے لواحقین کارروائی نہیں کرواناچاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…