اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کوپاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا گیا،افغانستان کی صورتحال پر خطاب کی اجازت نہ ملنا افسوسناک ہے، پاکستان

datetime 7  اگست‬‮  2021

سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کوپاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا گیا،افغانستان کی صورتحال پر خطاب کی اجازت نہ ملنا افسوسناک ہے، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کی صورت حال پر سلامتی کونسل میں ہونے والے اجلاس میں خطاب کی اجازت نہ ملنے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کوپاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کی جانب سے جاری… Continue 23reading سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کوپاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا گیا،افغانستان کی صورتحال پر خطاب کی اجازت نہ ملنا افسوسناک ہے، پاکستان

کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2021

کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

لندن(این این آئی )پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ ویکسین ڈیلٹا وائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہو سکتی ہیں اور ویکسین لگوانے والے افراد میں ڈیلٹا وائرس اتنی ہی آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے جتنا کہ ان لوگوں… Continue 23reading کووڈ ویکسینز ڈیلٹاوائرس کی منتقلی روکنے میں ناکام ہوسکتی ہیں تحقیق میں اہم انکشاف

امریکی اور برطانوی شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کی ہدایات جاری

datetime 7  اگست‬‮  2021

امریکی اور برطانوی شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کی ہدایات جاری

کابل(این این آئی)افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے سبب امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی شہری فوری دستیاب کمرشل پروازوں سے افغانستان سے روانہ ہو جائیں۔امریکی سفارت خانے کا یہ بھی… Continue 23reading امریکی اور برطانوی شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کی ہدایات جاری

عوام کے لئے نئی مشکل، ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2021

عوام کے لئے نئی مشکل، ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ

پشاور(آن لائن، این این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایک دفعہ پھر 50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ ادویات پر 15 سے 150 فیصد تک کیا گیا ہے جس میں شوگر و کینسر سمیت زیادہ تر ادویات جان بچانے والی ہیں۔… Continue 23reading عوام کے لئے نئی مشکل، ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ

معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹوکیو (آن لائن)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول کی… Continue 23reading معذرت خواہ ہوں، ارشد ندیم نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

datetime 7  اگست‬‮  2021

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں… Continue 23reading کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر (ن) لیگ کا اعتراض پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی

datetime 7  اگست‬‮  2021

ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر (ن) لیگ کا اعتراض پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر ( ن)لیگ نے اعتراض کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی۔گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے (ن) لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ نے پنجاب اسمبلی میں درخواست بھی… Continue 23reading ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کے منصوبے پر (ن) لیگ کا اعتراض پنجاب اسمبلی میں درخواست جمع کرادی

کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

datetime 7  اگست‬‮  2021

کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے ضلع کچھی کے علاقے جمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سیمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقیمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹر لیاقت رند نے کہاہے کہ بچوں… Continue 23reading کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2021

ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

تہران(این این آئی ) ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت بدستور جاری رکھی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہرمظلوم قوم اور… Continue 23reading ایران ہمیشہ ظالم کے ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان