اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں

موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھ کے مختلف تبصرے کئے۔صارفین کے پی ایل کے انعقاد سے بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے۔بھارت کی غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت کرنے پر دھمکیاں دیے جانے کے بعد یہ لیگ دنیا بھر میں ہی توجہ کا مرکز بن گئی تھی۔صارفین اس لیگ کو دنیا بھر میں مشہور کروانے پر بھارت کا شکریہ ادا کرنا بھی نہ بھولے، صارفین بڑی تعداد میں یہ پیغام شیئر کررہے ہیں کہ بھارت کا شکریہ کہ اس نے اس لیگ کو دنیا بھر میں مشہور کردیا۔ایک صارف نے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بی سی سی آئی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ کیا آپ سب دیکھ رہے ہیں؟۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…