ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

datetime 7  اگست‬‮  2021 |

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے ضلع کچھی کے علاقے جمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سیمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقیمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹر لیاقت رند نے کہاہے کہ بچوں کے چہرے اورجسم پر سرخ

دانے ہیں، جلد کی بیماری میں مبتلا بچوں کی عمریں 1 تا 5 سال کے درمیان ہیں، گرمی،صفائی نہ رکھنے اور آلودہ پانی پینے سے بچے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او کے مطابق متاثرہ بچوں کو طبی امداد دی ہے، مرض کی مزید تشخیص کی جارہی ہے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کچھی کیان متاثرہ علاقوں میں بنیادی مراکز صحت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…