کارکنان کو زمان پارک میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کارکنان کو زمان پارک میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی۔ ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عدالت نے آپریشن روکنے کی ہدایات دی ہیں،پولیس چونکہ قریبی علاقے کے اندر رہ سکتی ہے اس لئے… Continue 23reading کارکنان کو زمان پارک میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں