ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہباز شریف کانواز شریف سے رابطہ ، شہباز شریف کو پارٹی سطح پربھی لیگی رہنمائوں کو متحرک کرنے کی ہدایت دی کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2021

شہباز شریف کانواز شریف سے رابطہ ، شہباز شریف کو پارٹی سطح پربھی لیگی رہنمائوں کو متحرک کرنے کی ہدایت دی کر دی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے اپنے بڑ ے بھائی اورپارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بدھ کے روز ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت اور رہنمائی حاصل کی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ شہبازشریف نے پی… Continue 23reading شہباز شریف کانواز شریف سے رابطہ ، شہباز شریف کو پارٹی سطح پربھی لیگی رہنمائوں کو متحرک کرنے کی ہدایت دی کر دی

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع پرچم کی تیاری میں بیک وقت کتنے کاریگر حصہ لےرہیں ،

datetime 10  اگست‬‮  2021

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع پرچم کی تیاری میں بیک وقت کتنے کاریگر حصہ لےرہیں ،

کراچی (این این آئی)یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی ہے ۔دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگرحصہ لے رہے ہیں، تکمیل کے بعد قومی پرچم کی سلامی کے لیے بانی پاکستان کے مزارپر… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع پرچم کی تیاری میں بیک وقت کتنے کاریگر حصہ لےرہیں ،

کوویکس کاپاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اگست‬‮  2021

کوویکس کاپاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)کوویکس نے پاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق کوویکس سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی کھیپ رواں ہفتے ملے گی، کوویکس رواں ہفتے پاکستان کو 60 لاکھ سائینو فارم ڈوز فراہم کرے گا۔کوویکس کی جانب سے پاکستان کو سائینو فارم ڈوز مرحلہ وار فراہم کی… Continue 23reading کوویکس کاپاکستان کو ویکسین کی بھاری کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ

بچے کی پیدائش کے ایک دن بعدمعروف گلوگارہ جان کی بازی ہار گئیں

datetime 10  اگست‬‮  2021

بچے کی پیدائش کے ایک دن بعدمعروف گلوگارہ جان کی بازی ہار گئیں

کوالالمپور(این این آئی) ملائیشیا کی معروف خاتون گلوکارہ سِتی سارہ رئیس الدین اپنے چوتھے بچہ کو جنم دینے کے ایک روز بعد کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا کے باعث 37 سالہ ملائیشین گلوکارہ بچے کی پیدائش سے قبل آکسیجن کی کمی کے باعث کومے میں چلی گئی تھیں۔… Continue 23reading بچے کی پیدائش کے ایک دن بعدمعروف گلوگارہ جان کی بازی ہار گئیں

محر م الحرام ، این سی او سی نے تمام مجالس ، جلوس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 10  اگست‬‮  2021

محر م الحرام ، این سی او سی نے تمام مجالس ، جلوس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کیئے جائیں گے، محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ۔ منگل کو یہ ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مدِّ نظر رکھ کر جاری کی گئیں۔ این سی اوسی… Continue 23reading محر م الحرام ، این سی او سی نے تمام مجالس ، جلوس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

تحریک انصاف کا ارباب غلام رحیم کو فعال کرنے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف کا ارباب غلام رحیم کو فعال کرنے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں ارباب غلام رحیم کو فعال کرنے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد مہر قبیلے کوآزمانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جی ڈی اے رہنماچیف سردار علی گوہر خان مہر اور انکے قریبی اتحادی میر ہالار خان پتافی کو میدان میں اتارنے کا مہرہ تیار ہو گیا… Continue 23reading تحریک انصاف کا ارباب غلام رحیم کو فعال کرنے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

چیئرمین نیب کا بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2021

چیئرمین نیب کا بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بڑی مچھلیوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ان کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے، موجودہ انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد اور باقاعدہ… Continue 23reading چیئرمین نیب کا بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

شارجہ نے پاکستانی مسافروں کو بغیر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سفر کی اجازت دیدی

datetime 10  اگست‬‮  2021

شارجہ نے پاکستانی مسافروں کو بغیر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سفر کی اجازت دیدی

شارجہ ( آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ نے پاکستان کی درخواست قبول کرتے ہوئے پاکستانی مسافروں کو سفر کی اجازت دے دی۔حکومت پاکستان نے دونوں ریاستوں سے ملک میں ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی تھی اور… Continue 23reading شارجہ نے پاکستانی مسافروں کو بغیر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سفر کی اجازت دیدی

وزیراعظم نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے لیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

وزیراعظم نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے لیا

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعظم نے گورنر سندھ عمرن اسماعیل کو فوری طور پر متعلقہ خاندان سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ہدایت کی… Continue 23reading وزیراعظم نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کی بیماری اور ان کو درپیش مالی مشکلات سے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لے لیا