اسلام آباد (این این آئی)تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کیئے جائیں گے، محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ۔ منگل کو یہ ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مدِّ نظر رکھ کر جاری کی گئیں۔ این سی اوسی کے مطابق تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کیئے جائیں گے،مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ، تھرمل سکریننگ یقینی بنائی جائے گی، گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائیگا، مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر ھینڈ سیناٹئزرز اور ماسک مہیا کیئے جائینگے۔ این سی او سی کے مطابق مجالس ہوادار اور کْھلے کمروں میں منعقد کی جا ئینگی، ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے انتظامیہ رضاکاروں کی خدمات بھی حاصل کر سکے گی، مجالس اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس او پیزکو نمایاں آویزاں کیا جائیگا۔
محر م الحرام ، این سی او سی نے تمام مجالس ، جلوس کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































