جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک مبشرکھوکھر قتل کیس ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

datetime 12  اگست‬‮  2021

ملک مبشرکھوکھر قتل کیس ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

لاہو ر(این این آئی) ملک مبشرکھوکھر قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار جیل تک بڑھانے کا فیصلہ، ملزم کے ساتھیوں کا پتہ چلانے کے لئے سی آئی اے ٹیم نے اہم اقدامات اٹھانے شروع کردئیے ۔ رپورٹ کے مطابق سی آئی اے ٹیم نے ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا… Continue 23reading ملک مبشرکھوکھر قتل کیس ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

یورپ میں تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی میں ریکارڈ جنگلات کے مختلف حصوں میں آگ لگ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2021

یورپ میں تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی میں ریکارڈ جنگلات کے مختلف حصوں میں آگ لگ گئی

روم (آن لائن) یورپ میں گذشتہ روز تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی میں ریکارڈ کیا گیا جہاں کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کی تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی کے جزیرے سسلی میں ریکارڈ کیا گیا اس سے قبل یورپ میں سب… Continue 23reading یورپ میں تاریخ کا گرم ترین دن اٹلی میں ریکارڈ جنگلات کے مختلف حصوں میں آگ لگ گئی

ملک میں بجلی کی ترسیل کا ایک اور ریکارڈ قائم

datetime 12  اگست‬‮  2021

ملک میں بجلی کی ترسیل کا ایک اور ریکارڈ قائم

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں بجلی کی ترسیل میں ایک اور ریکارڈ قائم ، ترسیل 24 ہزار 467 میگاواٹ تک پہنچ گئی ۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں بتایا گزشتہ روز ملک میں بجلی کی 24 ہزار 467 میگاواٹ بجلی ترسیل کی گئی۔ سال 2020 میں 23 ہزار 370 میگاواٹ ترسیل… Continue 23reading ملک میں بجلی کی ترسیل کا ایک اور ریکارڈ قائم

انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا کر رہ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2021

انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا کر رہ گئی

نئی دلی(این این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو)کی مہنگی ترین ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ EOS-03کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیٹلائٹ کو جمعرات کی صبح سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیاگیا تھا تاہم مقررہ وقت سے چند سیکنڈ پہلے تیسرے مرحلے (کریوجینک انجن)میں خرابی کی وجہ سے یہ تجربہ… Continue 23reading انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا کر رہ گئی

سعودی عرب میں اندرون ملک پروازوں میں سماجی فاصلے کی پابندی میں مشروط نرمی کردی گئی

datetime 12  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں اندرون ملک پروازوں میں سماجی فاصلے کی پابندی میں مشروط نرمی کردی گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اندرون ملک چلنے والی پروازوں کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی کو مشروط طورپرختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ایسے افراد جنہوں نے کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوا لی ہوں ان کے فضائی سفر کے… Continue 23reading سعودی عرب میں اندرون ملک پروازوں میں سماجی فاصلے کی پابندی میں مشروط نرمی کردی گئی

عالمی ادارہ صحت کا کووڈ کے علاج کیلئے 3 ادویات کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2021

عالمی ادارہ صحت کا کووڈ کے علاج کیلئے 3 ادویات کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے 3 ادویات کا بین الاقوامی ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ دیکھا جاسکے کہ وہ ہسپتال میں زیرعلاج کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت میں کس حد تک بہتری لاسکتی ہیں۔ان ادویات کی آزمائش 52 ممالک کے 600 سے زیادہ ہسپتالوں میں ہزاروں رضاکار… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت کا کووڈ کے علاج کیلئے 3 ادویات کا ٹرائل شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا بھی اعتراف

datetime 12  اگست‬‮  2021

پی آئی اے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا بھی اعتراف

کراچی(این این آئی)کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کی آپریشنل سروسز کو عالمی معیار پر کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ امیدہے کہ پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی کارکردگی کو برقرار رکھے گی۔تفصیلات کے مطابق کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے حفاظتی توسیع رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میں پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا بھی اعتراف

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا افغانستان سے عسکری تربیت یافتہ 2دہشتگرد گرفتار

datetime 12  اگست‬‮  2021

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا افغانستان سے عسکری تربیت یافتہ 2دہشتگرد گرفتار

کراچی(این این آئی) ابراہیم حیدری پولیس نیشہرقائد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا،گرفتار دہشتگرد افغانستان سے عسکری تربیت یافتہ ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے کالعدم… Continue 23reading کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا افغانستان سے عسکری تربیت یافتہ 2دہشتگرد گرفتار

فیصل آباد میں لڑکی بن کر شہریوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار

datetime 12  اگست‬‮  2021

فیصل آباد میں لڑکی بن کر شہریوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے روپ میں شہریوں سے رقم لوٹنے والے غیر ملکی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والا نائیجیرین باشندہ لوگوں کے اکائونٹ میں بیرونِ ملک سے رقم بھیجنے کا… Continue 23reading فیصل آباد میں لڑکی بن کر شہریوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار