منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

فیصل آباد میں لڑکی بن کر شہریوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار

datetime 12  اگست‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے روپ میں شہریوں سے رقم لوٹنے والے غیر ملکی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والا نائیجیرین باشندہ لوگوں کے اکائونٹ میں بیرونِ ملک سے رقم بھیجنے کا جھانسہ

دیتا تھا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام نے بتایا کہ غیر ملکی ملزم جھانسہ دے کر لوگوں سے اکائونٹ نمبر لے لیتا تھا اور ان سے فراڈ کرتا تھا۔حکام ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق ملزم نائیجیرین باشندہ شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ چکا ہے، جسے پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…