ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں بجلی کی ترسیل کا ایک اور ریکارڈ قائم

datetime 12  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں بجلی کی ترسیل میں ایک اور ریکارڈ قائم ، ترسیل 24 ہزار 467 میگاواٹ تک پہنچ گئی ۔ وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں بتایا گزشتہ روز ملک میں بجلی کی 24 ہزار 467 میگاواٹ بجلی ترسیل کی گئی۔

سال 2020 میں 23 ہزار 370 میگاواٹ ترسیل کی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا 2018 میں 20 ہزار 811 میگاواٹ بجلی ترسیل کی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا موجودہ موسم گرما میں بجلی کی اوسط طلب وپیداوار گزشتہ سال کی نسبت 20 فیصد زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…