جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

5 ارب روپے کی ٹیکس چوری ، ایف بی آر کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو نام بتانے سے انکار

datetime 12  اگست‬‮  2021

5 ارب روپے کی ٹیکس چوری ، ایف بی آر کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو نام بتانے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 6 ارب روپے ٹیکس چوری کا ایک اور کیس نیب کو بھیج دیا۔ جمعرات کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چاہت فوڈ انڈسٹری کے نام پر مینوفیکچرر کے طور پر اشیاء کی درآمد کا انکشاف،کھانے پینے کی اشیاء… Continue 23reading 5 ارب روپے کی ٹیکس چوری ، ایف بی آر کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو نام بتانے سے انکار

پاک افغان سرحد آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھولنے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021

پاک افغان سرحد آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھولنے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)افغان کی جانب سے پاک افغان سرحد جمعہ سے آمد و رفت اور تجار ت کے لئے کھو ل دی جائیگی افغان شہری تذکرہ جبکہ پاکستانی شہری شناختی دیکھا کر سرحد پر آمد ورفت کرسکیں گے،مریضوں، خواتین اور دیگر مسافروں کے ساتھ سرحدپر نرمی برتی جائیگی، افغان صوبے قندھار کے طالبا ن کی… Continue 23reading پاک افغان سرحد آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھولنے کا فیصلہ

حکومت 2 سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ کرنے میں کامیاب

datetime 12  اگست‬‮  2021

حکومت 2 سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ کرنے میں کامیاب

کرا چی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹائزیش کو اپنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، دوسال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب مرکزی بینک میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ‘پائیدار ترقی اور… Continue 23reading حکومت 2 سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ کرنے میں کامیاب

امریکہ پاکستان کو صرف افغانستان میں خود کے پھیلائے ہوئے گند کو صاف کرنے کیلئے کارآمد سمجھتا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 12  اگست‬‮  2021

امریکہ پاکستان کو صرف افغانستان میں خود کے پھیلائے ہوئے گند کو صاف کرنے کیلئے کارآمد سمجھتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان میں طرف داریاں نہیں کررہا، امریکیوں نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد ملک میں کوئی امریکی فوجی اڈہ نہیں چاہتا۔ امریکا کی نظر میں پاکستان… Continue 23reading امریکہ پاکستان کو صرف افغانستان میں خود کے پھیلائے ہوئے گند کو صاف کرنے کیلئے کارآمد سمجھتا ہے، وزیراعظم عمران خان

طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

انقرہ(این این آئی)ترکی جنگ زدہ افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے مکمل انخلا کے بعد اور طالبان کی حالیہ تیزرفتار پیش قدمی کے باوجود کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام سنبھالنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے دوعہدے داروں کا کہناتھا کہ وہ افغانستان کی زمینی صورت حال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔ایک… Continue 23reading طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشو ں کی پیش گوئی

datetime 12  اگست‬‮  2021

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشو ں کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوگئی ہیں جس کے باعث 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں… Continue 23reading ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشو ں کی پیش گوئی

آئی ایم ایف کی پاکستان پر ڈالروں کی برسات کرنے کی تیاری، مالی ذخائر میں بے پناہ اضافہ متوقع

datetime 12  اگست‬‮  2021

آئی ایم ایف کی پاکستان پر ڈالروں کی برسات کرنے کی تیاری، مالی ذخائر میں بے پناہ اضافہ متوقع

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2.77 ارب ڈالر 23 اگست کو مل جائیں گے، آئی ایم ایف کی جانب سے دی گئی رقم شفافیت سے خرچ ہوگی ہم یہ رقم لیکر شاپنگ مال میں شاپنگ کیلئے نہیں جائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی پاکستان پر ڈالروں کی برسات کرنے کی تیاری، مالی ذخائر میں بے پناہ اضافہ متوقع

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج کی تعیناتی کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج کی تعیناتی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 9ستمبر کو طلب کر لیا ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج کی تعیناتی کا فیصلہ

پی او ایف کے ایک پلانٹ میں دھماکہ،تین ملازمین جاں بحق، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

datetime 12  اگست‬‮  2021

پی او ایف کے ایک پلانٹ میں دھماکہ،تین ملازمین جاں بحق، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

راولپنڈی (این این آئی)واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں تین ملازمین جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین ملازمین جاں بحق جبکہ دو… Continue 23reading پی او ایف کے ایک پلانٹ میں دھماکہ،تین ملازمین جاں بحق، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی