منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک افغان سرحد آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھولنے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)افغان کی جانب سے پاک افغان سرحد جمعہ سے آمد و رفت اور تجار ت کے لئے کھو ل دی جائیگی افغان شہری تذکرہ جبکہ پاکستانی شہری شناختی دیکھا کر سرحد پر آمد ورفت کرسکیں گے،مریضوں، خواتین اور دیگر مسافروں کے ساتھ سرحدپر نرمی برتی جائیگی،

افغان صوبے قندھار کے طالبا ن کی جانب سے مقرر کردہ گورنر حاجی وفاء کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان حکام کے ساتھ رابطے اور مذاکرات کے بعد بارڈر پر آمدو رفت کے حوالے سے مشکلات کو دور اور مسائل کو حل کرلیا گیا ہے جس کے بعد گزشتہ 7روز سے بند پاکستان کے ساتھ منسلک ویش بارڈر کو  جمعہ سے صبح 8سے سہ پہر 4بجے تک پیدل آمد و رفت اور تجارت کے لئے کھول دیا جائیگا انہوں نے کہا کہ افغان شہری تذکرہ اور پاکستانی شہری شناختی دیکھا کر سرحد پر آمد و رفت کرسکیں گے انہوں نے کہا کہ خواتین،مریضوں، سمیت دیگر مسافروں کے ساتھ سرحد پر دوران تلاشی نرمی برتی جائیگی دوسری جانب پاکستانی حکام کی جانب سے سرحد کھولنے کے حوالے سے فیصلے کا اعلان رات گئے تک متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…