پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کا تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2021

حکومت کا تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب بھر میں تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،پنجاب بھر کے 161 نائب تحصیلدار میں سے 36 کو تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے 161 نائب تحصیلدار میں سے 36 کو تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔… Continue 23reading حکومت کا تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

اشرف غنی اپنے ساتھ ملکی خزانے سے 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بھی لے گئے

datetime 20  اگست‬‮  2021

اشرف غنی اپنے ساتھ ملکی خزانے سے 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بھی لے گئے

لندن (این این آئی)انکشاف کیا گیا ہے افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی اپنے ساتھ ملکی خزانے سے 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بھی لے گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق تاجکستان میں افغانستان کے سفیر نے الزام عائد کیا ہے کہ اشرف غنی جب اتوار کو ملک سے جارہے… Continue 23reading اشرف غنی اپنے ساتھ ملکی خزانے سے 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بھی لے گئے

سعودی عرب میں سالانہ 40 ارب ریال کی خوراک کا ضیاع

datetime 20  اگست‬‮  2021

سعودی عرب میں سالانہ 40 ارب ریال کی خوراک کا ضیاع

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیر ماحولیات ، پانی اور زراعت عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں خوراک کے ضیاع کی شرح 33 فیصد سے زیادہ پوگئی ہے اور مملکت میں سالانہ تقریبا 40 ارب ریال مالیت کی خوراک ضائع کی جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر ماحولیات نے… Continue 23reading سعودی عرب میں سالانہ 40 ارب ریال کی خوراک کا ضیاع

تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے امراللہ صالح کو حقیقی حکمران تسلیم کر لیا

datetime 20  اگست‬‮  2021

تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے امراللہ صالح کو حقیقی حکمران تسلیم کر لیا

دوشنبے (این این آئی)تاجکستان میں افغانستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ امراللہ صالح کو افغانستان کا حکمران تسلیم کرتے ہیں۔افغانستان کے آئین کے مطابق نائب صدر اول کو صدر کی غیر موجودگی میں ریاست کا سربراہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے تاجکستان میں افغانستان کے سفیر محمد ظاہر… Continue 23reading تاجکستان میں افغان سفارت خانے نے امراللہ صالح کو حقیقی حکمران تسلیم کر لیا

’’فیمنسٹ‘‘ صحیح کہتی ہیں، ہمارے ہاں عورت محفوظ نہیں، خلیل الرحمٰن قمر

datetime 20  اگست‬‮  2021

’’فیمنسٹ‘‘ صحیح کہتی ہیں، ہمارے ہاں عورت محفوظ نہیں، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی (این این آئی)معروف ڈراما ساز و مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ’فیمنزم‘ اور ’فیمنسٹ‘ کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ہاں عورت کی عزت و حرمت محفوظ نہیں ہے۔خلیل الرحمٰن قمر ماضی میں ’فیمنسٹ‘ کو یورپی و غیر ملکی ایجنڈا قرار دیتے ہوئے انہیں ملکی روایات کے خلاف قرار دیتے… Continue 23reading ’’فیمنسٹ‘‘ صحیح کہتی ہیں، ہمارے ہاں عورت محفوظ نہیں، خلیل الرحمٰن قمر

ترک صدر اردوان کی کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنیکی دوبارہ پیشکش

datetime 20  اگست‬‮  2021

ترک صدر اردوان کی کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنیکی دوبارہ پیشکش

انقرہ(این این آئی )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے باوجود ترکی نہ صرف امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنے بلکہ طالبان رہنمائوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ممکن ہو سکتا ہے۔برطانوی… Continue 23reading ترک صدر اردوان کی کابل ایئرپورٹ کا دفاع کرنیکی دوبارہ پیشکش

کترینہ کیف نے منگنی کرلی

datetime 20  اگست‬‮  2021

کترینہ کیف نے منگنی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی۔ دونوں اداکار اس وقت سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جو ان کی مبینہ منگنی سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلتے ہی دونوں اسٹارز کو منگنی کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔… Continue 23reading کترینہ کیف نے منگنی کرلی

کابل ائیرپورٹ پر بچی کو امریکی اہلکاروں کے حوالے کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 20  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر بچی کو امریکی اہلکاروں کے حوالے کرنے کی ویڈیو وائرل

کابل(این این آئی )کابل ائیرپورٹ پر افغان بچی کو امریکی اہلکاروں کے حوالے کرنے کا منظر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کے بڑھتے ہوئے ہجوم میں سے ایک بچی کو امریکی اہلکار کے حوالے کیا گیا، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو بہت سے… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر بچی کو امریکی اہلکاروں کے حوالے کرنے کی ویڈیو وائرل

حاکمِ دبئی کا انسانی کارکنوں کے لیے طویل مدتی گولڈن ویزوں کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2021

حاکمِ دبئی کا انسانی کارکنوں کے لیے طویل مدتی گولڈن ویزوں کا اعلان

دبئی(این این آئی)حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات خیراتی اداروں اور انسانی امداد کی سرگرمیوں میں مصروف کارکنوں کوان کی کوششوں اور قربانیوں کیاعتراف میں گولڈن ویزے کی پیش کش کرے گا۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اعلان شیخ محمد نے… Continue 23reading حاکمِ دبئی کا انسانی کارکنوں کے لیے طویل مدتی گولڈن ویزوں کا اعلان