اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) پنجاب بھر میں تحصیلداروں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،پنجاب بھر کے 161 نائب تحصیلدار میں سے 36 کو تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے 161 نائب تحصیلدار میں سے 36 کو تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ 36 نائب تحصیلداروں میں سے 12 کو ریگولر ترقیاں دی گئی۔زرائع کے مطابق 24 نائب تحصیلداروں کو ان پے سکیل ترقی دی گئی ہے، ان ترقی پانے والے نائب تحصیلدار کو بطور تحصیلدار خالی آسامیوں پر تعینات کیا جائیگاجبکہ نائب تحصیلداروں کی خالی ہونے والی آسامیوں پر نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔ نائب تحصیلداروں کی خالی آسامیوں پر پی پی ایس سی کیذریعے بھرتیاں کی جا ئیں گی۔ بورڈ آف ریونیو میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے دوران نائب تحصیلداروں کو ترقیاں دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…