جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد ، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد ، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انخلا میں مدد کیلئے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے اور اس سلسلے میں 5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد… Continue 23reading افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد ، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

طالبان ہماری سیکیورٹی یقینی بنائیں کابل ایئر پورٹ دھماکوں کے بعد امریکہ نے پیغام جاری کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

طالبان ہماری سیکیورٹی یقینی بنائیں کابل ایئر پورٹ دھماکوں کے بعد امریکہ نے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنرل مکینزی نے کہا کہ یہ بہت مشکل دن تھا۔ کابل ایئر پورٹ کے گیٹ کے قریب دو دھماکے ہوئے جس کے بعد فائرنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل فرینک مکینزی نے کہا ہے کہ کابل ائیر پورٹ دھماکو میں 13امریکی فوجی ہلاک جبکہ 15سے زائد… Continue 23reading طالبان ہماری سیکیورٹی یقینی بنائیں کابل ایئر پورٹ دھماکوں کے بعد امریکہ نے پیغام جاری کردیا

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک… Continue 23reading ملک کے کن کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے ٹیلی فون کیا اور ان سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے افغانستان سے سفارتی و بین الاقوامی اداروں کے عملے اور دیگر افراد کے انخلا میں سہولت فراہم کرنے میں پاکستان کے مثبت کردار کو اجاگر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ

خواتین ٹیکسی گاڑیاں چلائیں گی سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

datetime 27  اگست‬‮  2021

خواتین ٹیکسی گاڑیاں چلائیں گی سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ… Continue 23reading خواتین ٹیکسی گاڑیاں چلائیں گی سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

بھارت جلد ہماری حکومت چلانے کی قابلیت جان لے گا، طالبان

datetime 27  اگست‬‮  2021

بھارت جلد ہماری حکومت چلانے کی قابلیت جان لے گا، طالبان

کابل(این این آئی)طالبان کے رہنما اور قطر میں مذاکرات کرنے والی ٹیم کے رکن شہاب الدین دلاور نے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان میں سب کو نمائندگی دی جائے گی، بھارت جلد ہی یہ جان جائے گا کہ طالبان با آسانی حکومتی امور چلا سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان رہنما نے بھارت کو… Continue 23reading بھارت جلد ہماری حکومت چلانے کی قابلیت جان لے گا، طالبان

افغانستان میں بھارت کی تاریخی انٹیلی جنس ناکامی ہے ،بھارتی سابق جنرل کا حیران کن انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2021

افغانستان میں بھارت کی تاریخی انٹیلی جنس ناکامی ہے ،بھارتی سابق جنرل کا حیران کن انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)انڈین آرمی کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے حقیقی ارادوں، طالبان کی طاقت اور بدعنوان منتخب حکومت کی کمزوریوں کا صحیح اندازہ لگانے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے خود ہی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مضمون میں… Continue 23reading افغانستان میں بھارت کی تاریخی انٹیلی جنس ناکامی ہے ،بھارتی سابق جنرل کا حیران کن انکشاف

پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کر لیے

datetime 27  اگست‬‮  2021

پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کر لیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے رواں سال پاکستان میں ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیارکیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہبازگل کا کہنا تھا کہ ’’الحمداللہ!پاکستان نے اس سال پہلی بار درآمدات سے زیادہ موبائل فون… Continue 23reading پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کر لیے

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں،ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں،ذمہ داری قبول کرلی گئی

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں،ذمہ داری قبول کرلی گئی