اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان ہماری سیکیورٹی یقینی بنائیں کابل ایئر پورٹ دھماکوں کے بعد امریکہ نے پیغام جاری کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنرل مکینزی نے کہا کہ یہ بہت مشکل دن تھا۔ کابل ایئر پورٹ کے گیٹ کے قریب دو دھماکے ہوئے جس کے بعد فائرنگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل فرینک مکینزی نے کہا ہے کہ کابل ائیر پورٹ دھماکو میں 13امریکی فوجی ہلاک جبکہ 15سے زائد زخمی ہوئے ہیں ، اس وقت ایک ہزار فوجی افغانستان میں موجود ہیں ، طالبان ہماری سیکیورٹی کو یقینی بنائے ۔ دوسری جانب نیٹو کے سفارت کار نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے رہنماوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مطالبہ نیٹو کے سفارت کار کی جانب سے گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے 3 دھماکوں کے بعد سامنے آیا ۔نیٹو سفارت کار کا یہ بھی کہنا تھاکہ طالبان نے گزشتہ ہفتوں میں جیلوں میں قید ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا ہے، سیکیورٹی اب طالبان کی ذمے داری ہے۔واضح رہے کہ پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہوئے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو چکی ہے، جبکہ واقعے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…