اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کر لیے

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے رواں سال پاکستان میں ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیارکیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہبازگل کا کہنا تھا کہ ’’الحمداللہ!پاکستان نے اس سال پہلی بار درآمدات سے

زیادہ موبائل فون تیار کیے ہیں۔ جنوری سے جولائی پاکستان میں 12.27 ملین موبائل تیار کئے گئے ہیں جبکہ جنوری سے جولائی بیرون ممالک سے8.29ملین موبابل امپورٹ کئے گئے ۔ انکا کہنا تھا کہ 2018میں پاکستان مابائل فون کی درآمد کرنے والا ساتواں بڑا ملک تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے