کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ٗ پنجاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب میں میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب میں پلڑا بھاری رہا۔ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن 51 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔ صوبہ پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام 113 وارڈز کے غیر سرکاری… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ٗ پنجاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا