جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

datetime 19  مارچ‬‮  2023

چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیرا عظم شہباز شریف اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا فیصلہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں… Continue 23reading چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

چین، نابینا افراد کے دیکھنے کے لئے بھی فلمیں تیار

datetime 19  مارچ‬‮  2023

چین، نابینا افراد کے دیکھنے کے لئے بھی فلمیں تیار

بیجنگ (این این آئی)مئی 2018 میں ، چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے ’’روشن سنیما‘‘نامی عوامی فلاحی منصوبے کا باضابطہ طور پرآغاز کیا گیا۔ اپنے قیام کے بعد سے تقریباً 5 سالوں میں ، اس ٹیم نے 500 سے زیادہ ایسی فلمیں تیار کیں جنہیں نابینا افراد دیکھ سکتے ہیں۔’’روشن سنیما‘‘چین میں بہت سے مقامات پر… Continue 23reading چین، نابینا افراد کے دیکھنے کے لئے بھی فلمیں تیار

علیم ڈار کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں، پاکستان کو ان پر فخر ہے، شہباز شریف

datetime 19  مارچ‬‮  2023

علیم ڈار کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں، پاکستان کو ان پر فخر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں ،اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاکہ امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردار… Continue 23reading علیم ڈار کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں، پاکستان کو ان پر فخر ہے، شہباز شریف

اگر ضمانت پارک میں صرف ایک خاتون ہے تو پولیس پرگولیاں کون برسارہا ہے؟ مریم نواز

datetime 19  مارچ‬‮  2023

اگر ضمانت پارک میں صرف ایک خاتون ہے تو پولیس پرگولیاں کون برسارہا ہے؟ مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ضمانت پارک میں صرف ایک خاتون موجود ہے تو پولیس پر اندر سے گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے کہاکہ یہ لوگ جھوٹ بولنے سے پہلے… Continue 23reading اگر ضمانت پارک میں صرف ایک خاتون ہے تو پولیس پرگولیاں کون برسارہا ہے؟ مریم نواز

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں

datetime 19  مارچ‬‮  2023

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں

اسلام آباد(این این آئی)جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں، پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس بس پر پتھر مارے، غلیلیں چلائیں، ایک گاڑی کو آگ لگادی ،ایک کو پلٹ دیا۔ہفتہ کو توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری کے موقع پر پی ٹی آئی… Continue 23reading جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے 10 موٹر سائیکلیں جلادیں

دو اہم پی ٹی آئی رہنمائوں نے عمران خان کو جیل سے ڈرا رکھا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2023

دو اہم پی ٹی آئی رہنمائوں نے عمران خان کو جیل سے ڈرا رکھا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی راہنما پیپلزپارٹی منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ شہباز گل اور اعظم سواتی نے عمران کو جیل سے ڈرا رکھا ہے۔ اپنے بیان میں منظور وسان نے کہاکہ شہباز گل اور اعظم سواتی نے عمران کو جیل سے ڈرا رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم کئی بار جیل گئے کئے… Continue 23reading دو اہم پی ٹی آئی رہنمائوں نے عمران خان کو جیل سے ڈرا رکھا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

مجھے گرفتار کیا گیا تو پارٹی کی قیادت کون کرے گا، عمران خان کا اہم فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2023

مجھے گرفتار کیا گیا تو پارٹی کی قیادت کون کرے گا، عمران خان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے جو انہیں گرفتار کیے جانے کی صورت میں پارٹی کی قیادت کرے گی،میرے خلاف 94 مقدمات درج ہیں اور میری جان کو پہلے سے زیادہ خطرات لاحق ہیں۔غیرملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران… Continue 23reading مجھے گرفتار کیا گیا تو پارٹی کی قیادت کون کرے گا، عمران خان کا اہم فیصلہ

بدقسمتی سے اس لڑکی کو آٹو گراف نہیں دے پایا، دھانی نے دلچسپ قصہ بتا دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

بدقسمتی سے اس لڑکی کو آٹو گراف نہیں دے پایا، دھانی نے دلچسپ قصہ بتا دیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر شاہنواز دھانی نے دوران میچ خاتون فین کی جانب سے بار بار بلانے اور آٹو گراف لینے کے لیے پیش آنے والا دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس لڑکی کو آٹوگراف نہیں دے پایا۔قومی کرکٹرز شاہنواز دھانی اور شان مسعود حال ہی میں نجی ٹی وی… Continue 23reading بدقسمتی سے اس لڑکی کو آٹو گراف نہیں دے پایا، دھانی نے دلچسپ قصہ بتا دیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے، نجم سیٹھی

datetime 18  مارچ‬‮  2023

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے، نجم سیٹھی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز ضرور ہو گی، پنجاب میں الیکشنز کی وجہ سے سیریز کے شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی کی جا… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے، نجم سیٹھی

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 7,329