منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

80 سالہ دلہا 60 سالہ دلہن بیاہ لایا، ڈھول کی تھاپ پر بیٹوں، پوتوں اور نواسوں کا رقص

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

80 سالہ دلہا 60 سالہ دلہن بیاہ لایا، ڈھول کی تھاپ پر بیٹوں، پوتوں اور نواسوں کا رقص

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں 80 سالہ دلہا اپنی 60 سالہ دلہن بیاہ لایا، ڈھول کی تھاپ پر بیٹے، پوتے اور نواسے رقص کرتے رہے۔نواحی علاقے جلہ آرائیاں کے عبدالرزاق بیٹے بیٹیوں،پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کو لے کر دلہنیا لانے پہنچے۔جگہ جگہ ڈھول کی تھاپ پر باراتی رقص کرتے رہے، بابا خود بھی جھومتے… Continue 23reading 80 سالہ دلہا 60 سالہ دلہن بیاہ لایا، ڈھول کی تھاپ پر بیٹوں، پوتوں اور نواسوں کا رقص

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے ٹیکس قوانین تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے، آرڈیننس کے نفاذ سے نیب اور نادار کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی، آرڈیننس،آرڈیننس کے نفاذ سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کو… Continue 23reading حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

پشاور(آن لائن) امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا اور حکومت کی جانب سے قائم سہولت مرکز کی بھی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق بلند و بالا وادیوں کے حسن نے غیر ملکی سیاحوں کو سحر میں جکڑ لیا، 9 امریکی خواتین نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بائیکنگ کی۔امریکی بائیکرز نے… Continue 23reading امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

بھارت اور نوازشریف کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ، سینیٹر اعجاز احمد نے سابق وزیراعظم کو ڈکیت اور بھگوڑا قرار دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

بھارت اور نوازشریف کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ، سینیٹر اعجاز احمد نے سابق وزیراعظم کو ڈکیت اور بھگوڑا قرار دیدیا

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری اور جنرل سیکرٹری علی امتیازوڑائچ نے منڈی بہائوالدین کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا ، منڈی بہائوالدین پہنچنے پر ضلعی صدر میجر(ر)ذوالفقار علی گوندل نے کارکنوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیااور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، اعجازاحمدچوہدری اور علی امتیازوڑائچ نے مرکزی چیف آرگنائزر… Continue 23reading بھارت اور نوازشریف کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ، سینیٹر اعجاز احمد نے سابق وزیراعظم کو ڈکیت اور بھگوڑا قرار دیدیا

اس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے،گرانٹ ایلیٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

اس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے،گرانٹ ایلیٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

آکلینڈ(آن لائن ) نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے کہا ہے کہ جس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ میں بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پاکستا ن جاچکا ہوں ،وہاں ہمیں صدارتی… Continue 23reading اس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے،گرانٹ ایلیٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول جلد کھول دیے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ حکومتی عہدیدار لڑکیوں کی علیحدہ تعلیم کے انتظامات کررہے ہیں… Continue 23reading لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا،چلمن کے پیچھے کیا ہے آئندہ کچھ روز میں پتہ چلے گا، شیخ رشید

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا،چلمن کے پیچھے کیا ہے آئندہ کچھ روز میں پتہ چلے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاس بھی کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا، چلمن کے پیچھے کیا ہے آئندہ کچھ روز میں پتا چلے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ہمارے خلاف ایک ماہ سے پروپیگنڈا کررہا ہے، نیوزی لینڈ ٹیم… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا،چلمن کے پیچھے کیا ہے آئندہ کچھ روز میں پتہ چلے گا، شیخ رشید

نیوزی لینڈ کو بتایا گیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، ایک تیسرے ملک نے براہ راست انٹیلی جنس اطلاعات نیوزی لینڈ کے ساتھ شیئر کیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کو بتایا گیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، ایک تیسرے ملک نے براہ راست انٹیلی جنس اطلاعات نیوزی لینڈ کے ساتھ شیئر کیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعودنجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک تیسرے ملک نے خدشے کا اظہار کیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایک حقیقی تھریٹ موجود تھی جس وجہ سے نیوزی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کو بتایا گیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، ایک تیسرے ملک نے براہ راست انٹیلی جنس اطلاعات نیوزی لینڈ کے ساتھ شیئر کیں

اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کیا، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم بھاگ کھڑی ہوئی، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کیا، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم بھاگ کھڑی ہوئی، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کلین چٹ دے کر سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان اٹھا دیے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کور لیٹر کی کاپی شیئر کی، اس میں لکھا تھا کہ براہ کرم کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے… Continue 23reading اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کیا، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم بھاگ کھڑی ہوئی، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف