اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کو بتایا گیا کہ آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، ایک تیسرے ملک نے براہ راست انٹیلی جنس اطلاعات نیوزی لینڈ کے ساتھ شیئر کیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعودنجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایک تیسرے ملک نے خدشے کا اظہار کیا کہ

آپ کی ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہوگا، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایک حقیقی تھریٹ موجود تھی جس وجہ سے نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کی،ان کا کہنا تھا کہ غالباَ ایک تیسرے ملک کی طرف سے ان کو یہ بتایا گیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں لیکن آخری منٹ میں ایک تیسرے ملک نے جو ہمارا برادر ملک ہے کی طرف سے اس تھریٹ سے آگاہ کیا گیا کہ اگر ٹیم باہر نکلی تو اس پر حملہ ہو گا لیکن پاکستان کی طرف سے کہا گیا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس کی جانب سے ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں، اس تیسرے ملک میں پاکستان کے ساتھ اطلاعات شیئر نہیں کیں انہوں نے نیوزی سے وہ اطلاعات شیئر کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…