بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا اور حکومت کی جانب سے قائم سہولت مرکز کی بھی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق

بلند و بالا وادیوں کے حسن نے غیر ملکی سیاحوں کو سحر میں جکڑ لیا، 9 امریکی خواتین نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بائیکنگ کی۔امریکی بائیکرز نے ہنزہ اور چترال سمیت سیاحتی مقامات کی سیر کی، سیر کے دوران حکومت کی جانب سے قائم سہولت مرکز کی تعریف کی اور لوگوں کی مہمان نوازی سے بھی متاثر ہوئیں۔امریکی خواتین بائیکرز کی خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر پر وزیراعلیٰ کیپی محمود خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ،کے پی میں سیاحت سیاحوں کا اعتماد منہ بولتا ثبوت ہے، خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اورمہمان نوازی اپنی مثال آپ ہیں ۔محمودخان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، سیاح کے پی میں آئیں اور قدرتی حسن سے مالا مال مقامات کی سیر کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…