ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ایک اہم سنگ میل، پاکستان فورجی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

ایک اہم سنگ میل، پاکستان فورجی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ پاکستان کم عرصہ میں فورجی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا ہے، جو انتہائی خوشی کا باعث ہے۔ مشیر تجارت نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں فور جی اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ادارے ائیر لنک کمیونیکیشن کو اس حوالہ سے… Continue 23reading ایک اہم سنگ میل، پاکستان فورجی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا

تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

تھر(آن لائن)سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے،آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کی وجہ سے تھر کے باسیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔ تھر کے علاقے مٹھی کے نواحی… Continue 23reading تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا ایسا ملک جہاں کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، ترکمانستان حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہاں اب تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ترکمانستان حکومت کے مطابق وہاں کے شہری عالمی وبا کے اثرات سے بچے ہوئے ہیں۔ترکمانستان کی آبادی 60 لاکھ نفوس پر مشتمل… Continue 23reading دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

کندھ کوٹ(این این آئی)کندھ کوٹ میں عدالت نے منفرد فیصلہ سنا دیا،ملزمان کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے،ہر جمعہ دو مساجد کی صفائی کرنے اور درخت لگانے کا حکم دے دیا۔کندھ کوٹ میں تین ماہ قبل بجلی کی گری ہوئی تاروں کے ساتھ الجھ کرتین بھینسیں ہلاک ہوگئی تھیں،مالک نے سیپکو اہل کاروں… Continue 23reading عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

کابل (این این آئی)افغان صوبہ ہرات میں طالبان فورس نے چار اغواء کاروں کو فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک کردیا اور بعدازاں ایک اغواء کار کی لاش شہر کے مرکزی چوراہے پر کرین سے لٹکا دی جبکہ طالبان فورس نے مغوی باپ بیٹے کو بحفاظت بازیاب کرلیاتاہم فائرنگ کے تبادلے میں ایک طالب اور ایک… Continue 23reading طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

ایک اور موٹر وے بنانے کی تیاریاں، نومبر سے تعمیر کا آغاز ہو جائے گا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

ایک اور موٹر وے بنانے کی تیاریاں، نومبر سے تعمیر کا آغاز ہو جائے گا

لاہور(آن لائن)وفاقی حکومت نے کھاریاں سے اسلام آباد تک موٹروے بنانے کا فیصلہ کر لیا،وزیراعظم عمران خان آئندہ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حکومت نے کھاریاں سے اسلام آباد تک موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسکا افتتاح آئندہ ماہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading ایک اور موٹر وے بنانے کی تیاریاں، نومبر سے تعمیر کا آغاز ہو جائے گا

القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ایلینز کو جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری نے سینیٹ میں پیش کر دی جس کے مطابق مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ… Continue 23reading القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا تہلکہ خیز انکشاف

گھریلوصارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی ہمت اور سکت نہیں، ظلم در ظلم بند کیاجائے،شہبازشریف کا ردعمل

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

گھریلوصارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی ہمت اور سکت نہیں، ظلم در ظلم بند کیاجائے،شہبازشریف کا ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن) گھریلو گیس صارفین کے لئے یکم نومبر سے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے سے لے کر نو ہزار روپے سے زائد تک اضافہ ہو گا، دوسری جانب پاکستان مسلم… Continue 23reading گھریلوصارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی ہمت اور سکت نہیں، ظلم در ظلم بند کیاجائے،شہبازشریف کا ردعمل

طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد ہلاک

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد ہلاک

جلال آباد (این این آئی)افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم سے طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا۔دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جلال آباد میں چند… Continue 23reading طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد ہلاک