کندھ کوٹ(این این آئی)کندھ کوٹ میں عدالت نے منفرد فیصلہ سنا دیا،ملزمان کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے،ہر جمعہ دو مساجد کی صفائی کرنے اور درخت لگانے کا حکم دے دیا۔کندھ کوٹ میں تین ماہ قبل بجلی کی گری ہوئی تاروں کے ساتھ الجھ کرتین بھینسیں ہلاک ہوگئی تھیں،مالک نے سیپکو اہل کاروں کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔سول کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے ایس ڈی او خالد باجکانی، لائن سپرنٹنڈنٹ محمد اشرف، لائن مینز فاروق نوباری اورطارق ملک کو دو سال تک پانچ وقت نماز پڑھنے، 40 درخت لگانے، ہر جمعہ کو دو مساجد کی صفائی اور ہر ماہ 10 حدیثیں یاد کرنے کا حکم سنایا ہے۔پولیس کوحکم دیا گیا ہے کہ وہ ہر ماہ سزا پر عملدرآمد کی رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔
عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزمان کو نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































