ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا گیا

لاہور (ا ین این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش ہے، مریم نواز اور ایم پی ایز عمران نذیر اور چوہدری شہباز نے مل کر یہ سازش تیار کی،… Continue 23reading لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا گیا

حکومت کا کھیلوں پر ایک اور کڑا وار، اداروں کے سپورٹس فنڈ روکنے کا حکم جاری کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

حکومت کا کھیلوں پر ایک اور کڑا وار، اداروں کے سپورٹس فنڈ روکنے کا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے کھیلوں پر ایک اور کڑا وار کرتے ہوئے اداروں کو سپورٹس فنڈ روکنے کا حکم جاری کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپورٹس فنڈز کو اداروں کے بجائے علاقائی ٹیموں کے لیے استعمال کیا جائے، حکومت نے اداروں سے علاقائی ٹیموں میں اجرا کے لئے 2 ماہ… Continue 23reading حکومت کا کھیلوں پر ایک اور کڑا وار، اداروں کے سپورٹس فنڈ روکنے کا حکم جاری کردیا

عمران خان قوم کو مافیا کے لوگوں کا نام بتائیں ورنہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ،حافظ حمد اللہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

عمران خان قوم کو مافیا کے لوگوں کا نام بتائیں ورنہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آئے روزقوم کوبیوقوف بنانے کیلئے کہتے ہیں کہ مافیازکامکرنے نہیں دیتا ،یہ مافیا کون ہے ؟ اس کا بھی قوم کو بتائیں ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان مافیا کے نام بتائیں اگر… Continue 23reading عمران خان قوم کو مافیا کے لوگوں کا نام بتائیں ورنہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ،حافظ حمد اللہ

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کراچی (آن لائن) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،انٹرنیشنل ٹیموں کولانے میں وفاق کواپنی خدمات دینے کیلئے حاضر ہیں، پیپلزپارٹی کا ملکی مفادات کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی ،جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی ،جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے۔طلال چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شہباز گل صاحب! آپ اور… Continue 23reading نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی ،جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدری

شاہد خاقان عباسی کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

شاہد خاقان عباسی کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف سپریم… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

میاں نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ مریم نواز نے بنوایا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

میاں نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ مریم نواز نے بنوایا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ہسپتال میں بھرتی کروائے ہوئے اپنے ہی کارکنان عادل رفیق، ابوالحسن اور نوید الطاف وغیرہ سے نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی خود ہی بنوایا اور پھر اسے خود ہی مشتہر کرکے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی ردعمل کی منتظر… Continue 23reading میاں نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ مریم نواز نے بنوایا، تہلکہ خیز انکشاف

مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو فائر کرنے کا مطالبہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو فائر کرنے کا مطالبہ

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو نکالیں، عمران خان بہت خراب انتخاب… Continue 23reading مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو فائر کرنے کا مطالبہ

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنیکی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیدادوں کے معاملے پر دو تحصیلوں میں واقع جائیدادوں کی نیلامی کیلئے اشتہار جاری کرنے کی اجازت… Continue 23reading نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی