عاشق رسولؐ کی نعش کو زمین نے محفوظ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روایت ہے کہ حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کی شہادت کے چند دن بعد رحمت عالم ﷺ نے صحابہ کرام کو بشارت دی اور فرمایا جو خبیب کی نعش کو سولی سے اتار لائے اس کا مقام بہشت ہے۔ حضرت زبیر بن العوام اور حضرت مقدار بن اسو رضی اللہ عنہ… Continue 23reading عاشق رسولؐ کی نعش کو زمین نے محفوظ کر لیا