پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ سورۃ مبارکہ41 بار فجر میں پڑھنے سے بیماری دور ہو تی ہےاور رزق میں اضافہ ہوتا ہے

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے. وہ صبح بھوکا ضروراوٹھاتا مگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے۔ اس وظیفے میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتائوں گی.

نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی۔ اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک لازمی پڑھیں اور ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے کہ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا. یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تووہ سچے دل سے اللہ کی زات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہے درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…